Social News provides the latest news breaking news and urdu news from Pakistan. and informative posts
07/02/2024
07/02/2024
ووٹ ڈالنے کا مکمل طریقہ کار
07/02/2024
تمام ووٹرز متوجہ ہوں! 🚨🚨
07/02/2024
بیلٹ پیپر فراڈ سے بچنے کے لئے
پرچی کو لمبائی میں فولڈ کریں۔ نشان لگانے کے بعد سیاہی کو سوکھنے دیں۔ سیاہی سوکھنے کے بعد پرچی فولڈ کریں۔
07/02/2024
° دو بیلٹ پیپر لیں: ایک سفید صوبائی اسمبلی کے لیے اور ایک سبز قومی اسمبلی کے لیے۔
07/02/2024
° بیلٹ پیپر کو بائیں سے دائیں جانب فولڈ کریں اور اوپر سے نیچے تک دو تہ لگائیں.
07/02/2024
° سفید بیلٹ پیپر کو سفید کور والے باکس میں اور سبز بیلٹ پیپر کو سبز کور والے باکس میں ڈال دیں۔
07/02/2024
پیارے پاکستانیو۔۔۔یہ ووٹ سلپ کا پرنٹ لے لیں۔ اور اپنا شناختی کارڈ 8300 پر میسج کر کے ووٹ کی تفصیل اس پرچی میں بھر کر شناختی کارڈ کے ساتھ رکھ دیں۔ تمام فیملی خاندان اڑوس پڑوس اور اہل محلہ کی مدد کریں۔ کیونکہ الیکشن ڈے کو پولنگ کیمپ میں رش کی وجہ سے گھنٹوں لگ سکتے ہیں صرف پرچی کے لیے۔ اس لیے ابھی سے یہ کام کریں اور سیدھا پولنگ اسٹیشن جائیں۔
07/02/2024
°الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت جو فرد اٹھارہ سال کا ہے اور اس کے پاس شناختی کارڈ ہے تو وہ ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اہل ہے.
07/02/2024
° اصل شناختی کارڈ کے ساتھ پولنگ سٹیشن پر لائن لگائیں۔
07/02/2024
° جس جماعت کو آپ ووٹ دینا چاہتے ہیں اس کے مخصوص خانے میں ہر بیلٹ پیپر پر مہر لگائیں۔ صرف مخصوص خانے میں ایک بار مہر لگائیں، بصورت دیگر آپ کا ووٹ مسترد ہو سکتا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Social News And Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.