Azlan tv

Azlan tv like share and follow my page Azlan TV. Inshallah you will be see very soon new unique and helpful tv vedios.Thanks

10/11/2024
10/11/2024

پرائیوٹ اور سرکاری سکولوں کا موازنہ اور اساتذہ کو درپیش مسائل پر سیر حاصل تبصرہ ۔۔۔
لازمی سنئیے اور آگے شیئر کریں ۔۔۔

Idioms no : 2
09/05/2024

Idioms no : 2

09/05/2024

Idioms no:1

14/01/2024

ووٹونہ او د امیدوارانو نخے ، د ووٹ کمپین 😅😆😆Follow Page 🤣

09/12/2023

24/11/2023

10/11/2023

This is the world’s longest continuous road that a person can walk on 🌍.

08/11/2023

مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے، مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔

سوال ۔ 1 ۔ خوف کس شے کا نام ہے ؟
جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے ۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک مُہِم جُوئی میں تبدیل ہو جاتا ہے
‏سوال ۔ 2 ۔ حَسَد کِسے کہتے ہیں ؟

جواب ۔ دوسروں میں خیر و خُوبی تسلیم نہ کرنے کا نام حَسَد ہے ۔ اگر اِس خوبی کو تسلیم کر لیں تو یہ رَشک اور کشَف یعنی حوصلہ افزائی بن کر ہمارے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔
‏سوال ۔ 3 ۔ غُصہ کس بلا کا نام ہے ؟

جواب ۔ جو امر ہمارے قابو سے باہر ہو جائے ۔ اسے تسلیم نہ کرنے کا نام غُصہ ہے ۔ اگر کوئی تسلیم کر لے کہ یہ امر اُس کے قابو سے باہر ہے تو غصہ کی جگہ عَفو ۔ درگذر اور تحَمّل لے لیتے ہیں
‏سوال ۔ 4۔ نفرت کسے کہتے ہیں ؟

جواب ۔ کسی شخص کو جیسا وہ ہے ویسا تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے ۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اُسے تسلیم کر لیں تو یہ محبت میں تبدیل ہو سکتا ہے.
‏سوال ۔ 5 ۔ زہر کسے کہتے ہیں ؟

جواب ۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت یا اقتدار ہو ۔ انانیت ہو ۔ دولت ہو ۔ بھوک ہو ۔ لالچ ہو ۔ سُستی یا کاہلی ہو ۔ عزم و ہِمت ہو ۔ نفرت ہو یا کچھ بھی ہو۔Follow the page

Address


Telephone

+923005652273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azlan tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azlan tv:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share