👇 ابھی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں 💪
05/06/2025
Okara Bakra Mandi 2025
27/05/2025
اوکاڑہ بکرا منڈی میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع اور ساتھ ہی ساتھ خریداروں کا بھی رش لگنا شروع ہو گیا
01/03/2025
Okara phelay Rozay kay Time
26/02/2025
اوکاڑہ تجاوزات کا خاتمہ جاری
26/02/2025
اوکاڑہ فروٹ منڈی اور سبز منڈی کے اندرون سے بھی تجاوزات کا خاتمہ جاری
25/02/2025
اوکاڑہ فروٹ منڈی اور سبز منڈی کے باہر اوکاڑہ کی عوام کے لیے پھل اور سبزیاں خریدنے کی سہولت کے لیے ماڈل بازار کا قیام
14/02/2025
اوکاڑہ 54 سے لے کر اوکاڑہ فروٹ منڈی تک تجاوزات کے اپریشن کے بعد کے نظارے
10/02/2025
اوکاڑہ فروٹ منڈی کا انوکھا ٹیلنٹ باہر آ گیا 🤣🤣
10/02/2025
نگہبان رمضان پیکج 2025 کے بارے میں مکمل تفصیلات حاصل کریں، جو مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے ایک خصوصی ریلیف پروگرام ہے۔ 🕌✨
آن لائن رجسٹریشن یا یونین کونسل کے ذریعے درخواست دینے کا طریقہ جانیں۔ آخری تاریخ یاد رکھیں—15 فروری 2025! 🕊️
📢 پیکج کی جھلکیاں:
رمضان کے لیے مفت راشن
آسان درخواست کا عمل
تمام اہل خاندانوں کے لیے دستیاب
👉 یہ ویڈیو دیکھیں اور ان لوگوں کے ساتھ شیئر کریں جو اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آئیے مل کر یہ پیغام عام کریں! 💬📲
📽 ویڈیو دیکھیں، لائک کریں، شیئر کریں اور مزید معلومات کے لیے 'اوکاڑہ کی بات' پیج کو فالو کریں!
09/02/2025
اوکاڑہ کی بات کی ٹیم نے اچانک وزٹ کیا ایک جدید ہائبرڈ ویجیٹیبل فارم کا، جہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سبزیاں اگائی جا رہی ہیں۔ 🌱💡
دیکھیے کس طرح پاکستانی کسان ہائی ٹیک فارمنگ کو اپنا کر بہتر پیداوار اور زیادہ منافع حاصل کر رہے ہیں۔ 🇵🇰🚜
کیا آپ بھی ایسی زراعت میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ کمنٹس میں اپنی رائے دیں! 👇💬
📽 ویڈیو دیکھیں، لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے پیج کو فالو کریں! 🔔📲
08/02/2025
اوکاڑہ میں سب سے زیادہ نقصان 53 والوں کا ہوا . کیونکہ تجاوزات وہاں پہ بہت زیادہ تھی
Okara Ki Baat
Be the first to know and let us send you an email when Okara Ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.