کاملپورعالم Kamalpur Alam

  • Home
  • کاملپورعالم Kamalpur Alam

کاملپورعالم Kamalpur Alam Kamalpur Alam News and Entertainment

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
23/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

12/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
افسوسناک خبر
حافظ بلال
اور حافظ جلال کے والد صاحب
فدا محمد چاچا رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ ان شاءاللہ آج مغرب کی نماز کے بعد جنازہ گاہ کاملپورعالم میں ادا کیا جائے گا

06/06/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ میری طرف سے تمام بیرون ممالک رہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو
*“تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال”* *🕋عيد مبــــــــــــــــــــارك🕋* *الله اكبر الله اكبر الله اكبر لا إله إلا الله ألله أكبر ألله أكبر ولله الحمد*

Ahmed

گاؤں کاملپور عالم میں روخان لالا والی آٹا مشین جمعہ کے دن 12 بجے تک کھلی رہے گی۔ اس کے بعد 3 دن عید الاضحی کی وجہ سے بند...
05/06/2025

گاؤں کاملپور عالم میں روخان لالا والی آٹا مشین جمعہ کے دن 12 بجے تک کھلی رہے گی۔ اس کے بعد 3 دن عید الاضحی کی وجہ سے بند رہے گی۔(زیت الرحمان)

04/06/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
غم کی خبر ۔
منا حسن خان کی چچازاد بہن ،اورنگزیب کی چاچی ،جمشید لالہ ،رومان اور فیضان کی والدہ محترمہ کا کراچی میں انتقال ہوگیا ہے ۔رب مغفرت فرمائے آمین ۔

02/05/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
ہارون گاؤں میں خورشید عالم کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے اور نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن گیارہ بجے ادا کی جائے گی انشاءاللہ ۔

22/04/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر سنی کہ اجمل اور شعیب کے بہنوئی علی خان لالہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہںے اللہ ان کی مغفرت فرمائے نماز جنازہ رات 9 بجے ادا کی جائے گی۔
Ajmal 03035832171
Shoaib +96891002686

18/04/2025

https://www.facebook.com/share/1ASkDNtFXL/
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
کاملپور عالم ویلفیئر سوسائٹی کا لنک ہے یہ

Ambulance Service, Free Dispensary, Garbage collection and Cleaning services, Helping poor and needy

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاملپورعالم Kamalpur Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share