16/10/2025
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا کہ مجھے پیرول پر رہا کریں، افغانستان کا معاملہ امن کیلئے حل کروں گا۔
عمران خان کا کہنا تھاکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جو بھی ہو رہا ہے، سیاستدانوں کاکام ہے وہ اس میں پڑیں، مجھے پیرول پر رہا کریں۔ میں افغانستان کا معاملہ امن کیلئے حل کروں گا۔