District Usta Mohammad News ڈسٹرکٹ اوستا محمد نیوز

  • Home
  • District Usta Mohammad News ڈسٹرکٹ اوستا محمد نیوز

District Usta Mohammad News ڈسٹرکٹ اوستا محمد نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Usta Mohammad News ڈسٹرکٹ اوستا محمد نیوز, News & Media Website, Usta muhammad, .

اوستامحمد کا عوامی چینل ہے اوستامحمد کی ہر خبر آپ تک پہنچانا ہمارا فرض ہے اوستامحمد کی عوام زندہ باد
Online Press Club Usta Mohammad ®
آن لائن پریس کلب اوستامحمد ( رجسٹرڈ )

اوستہ محمد کے رہائشی نعیم سمیجو کی طبیعت کافی بہتر ہے اوستہ محمد کی عوام مزید دعاؤں کی اپیل
23/08/2025

اوستہ محمد کے رہائشی نعیم سمیجو کی طبیعت کافی بہتر ہے
اوستہ محمد کی عوام مزید دعاؤں کی اپیل

23/08/2025

دوستوں کہا جاتا ہے کے ایک او ستا محمد کا دوست گھر میں یہ کہ کر روانہ ہوا کے وہ او ستا محمد شہر کے مسائل اجاگر کر کے حل کروائے گا۔

کچھ دنوں کے بعد وہ گھر آیا تو بیوی نے دیکھتے ہی ہلکی سی مسکراہٹ سے پوچھا

آپ تو مسائل حل کرنے گئے تھے لیکن پہلے کیچڑ سےاپنے پاؤں صاف کر آؤ پھر شہر کے مسائل حل کرنا

جی ہاں دوستوں یہ ہمارے شہر او ستا محمد کی گلیاں ہیں جہاں پر اشرف المخلوقات یعنی کے انسان رہتے ہیں ۔

ہر وارڈ کی طرح اس وارڈ نمبر 21 کے بھی پیسے آئے تھے لیکن کون کھا گیا کسی کو کچھ پتا نہیں

کئی ماہ سے ہمارے سابقہ نمائندے کے نام سے منسوب جان کالونی میں نکاسی آب کا پانی ٹہرا ہوا ہے

اہل محلہ سخت پریشان لیکن کوئی سننے کے لیئے تیار ہی نہیں


اگر کوئی پرھا لکھا نوجوان میڈیا کی دنیا میں آنا چاہتا ہے تو وہ اس لنک کو کھولیں اور اس فارم کو فل کر کے "آن لائن پریس کل...
20/08/2025

اگر کوئی پرھا لکھا نوجوان میڈیا کی دنیا میں آنا چاہتا ہے تو وہ اس لنک کو کھولیں اور اس فارم کو فل کر کے "آن لائن پریس کلب اوستامحمد" District Usta Mohammad News ڈسٹرکٹ اوستا محمد نیوز کی ٹیم کا حصہ بنیں ۔ ں
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeR-Dmm2HfQVXMQhm1hkzDU19gAD7RyqlR3-MFyrzlB0tB7WA/viewform?usp=dialog
اس فارم کو صحیح فل کریں

اوستہ محمد کے راہگیر بروکر نعیم سمیجو بھی شدید زخمی اور لاڑکانہ ریفر اوستہ محمد کی عوام سے دعا کی اپیل
20/08/2025

اوستہ محمد کے راہگیر بروکر نعیم سمیجو بھی شدید زخمی اور لاڑکانہ ریفر
اوستہ محمد کی عوام سے دعا کی اپیل

20/08/2025

او ستا محمد بیچ شہر میں جناح روڈ پر فائرنگ کا واقعہ، دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے،

سٹی تھانہ کی حدود جناح روڈ گھنٹہ گھر چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے جدید اسلحے سے اندھا دھند فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ پانچ راہگیر زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت گل حسن اور نواب جمالی کے ناموں سے ہوئی ہے

جبکہ زخمیوں میں نعیم احمد سمیجو ، کمال عمرانی، سلیم پلال، ولی محمد جمالی اور طارق مگسی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگ رہا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ ۔

20/08/2025

گھنٹہ گھر چوک پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 لوگ ہلاک 4 زخمی
ہلاک ہونے والے جمالی اور زخمی ببر ، پلال اور مغیری بتایا جا رہا ہے
نعیم سمیجو شدید زخمی لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا

محمد علی کی اعلان کی آواز بھی اوستامحمد کی پہچان ہے کیا آپ نے نہیں سنا ان کا اعلان ؟
20/08/2025

محمد علی کی اعلان کی آواز بھی اوستامحمد کی پہچان ہے
کیا آپ نے نہیں سنا ان کا اعلان ؟

پاک بک اسٹور جناح روڈ اوستامحمد
19/08/2025

پاک بک اسٹور جناح روڈ اوستامحمد


تعزیت کا سلسلہ کل اوستامحمد میں جاری
18/08/2025

تعزیت کا سلسلہ کل اوستامحمد میں جاری

اوستہ محمد دستی بم کی اطلاع
17/08/2025

اوستہ محمد دستی بم کی اطلاع

زمیں کھا گئی نوجوان کیسے کیسے جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے 😭بابا کی میت کو ایمبولینس کے ذریعے کوئیٹہ لے جایا جارہا ہے
14/08/2025

زمیں کھا گئی نوجوان کیسے کیسے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے 😭
بابا کی میت کو ایمبولینس کے ذریعے کوئیٹہ لے جایا جارہا ہے

14/08/2025

تحصیل روڈ اوستا محمد

Address

Usta Muhammad

80300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Usta Mohammad News ڈسٹرکٹ اوستا محمد نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to District Usta Mohammad News ڈسٹرکٹ اوستا محمد نیوز:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share