Chashat News Islamabad

Chashat News Islamabad Monthly Chasht Islamabad is a big sources of News &Entertanmant

05/05/2023

مسئلہ حل ہو جائے گا، فاروق ایچ نائیک، آپ صرف وعدے کرتے ہیں، چیف جسٹس کا فاروق ایچ نائیک سے مکالمہ

05/05/2023

ایک ساتھ الیکشن، سماعت مکمل، مناسب حکم جاری کرینگے، چیف جسٹس بندیال

01/05/2023
30/04/2023

غریب بیٹی کی شادی کیلئے
اسلام آباد ایف ایٹ کی مسجد رحمت للعالمين میں مسجد میرج هال
قائم کردیا گیا بے
جی ہاں!
نادار افراد کی بیٹیوں کو مسجد رخصت کرے گی
الحمد لله:
• مسجد رحمت للعالمين F8 میں جگہ مختص اور تیار کر دی گئی ہے
• کیٹرنگ کا سامان کراکری، ٹیبل، چئیرز فراہم کی جارہی ہیں۔
• مستحق نادار افراد کو یہ سہولتیں بالکل مفت فراہم کی جائے گی۔
• خواتین اور مردوں کیلئے الگ الگ نشست اور کھانے کا انتظام ہوگا۔
• دولہا دولہن کیلئے مناسب سٹیج بھی دستياب ہے۔
• دولہن کیلئے برائڈل روم بھی مختص کیا گیا ہے
• شادی کی ایک تقریب کیلئے 3 گھنٹے کیلئے یہ جگہ فراہم کی جائے گی۔
• یتیم اور مستحق بیٹی کیلئے کھانا مسجد فراہم کرے گی۔
• کیٹرنگ/ سرونگ کیلنے بوقت ضرورت تربيت يافته عمله بھی دستياب ہوگا
• یہ تمام عمل نمازوں کے معمول يا نظام کو متاثر کیے بغیر جاری رہے گا۔
• خاندان نکاح اپنے پسند کے کسی بھی فرقے کے کسی بھی عالم سے پڑھوا سکتا ہے
• مزدور، محنت کش، مستحق بے سہارا افراد کی بیٹیوں کو باعزت طریقے سے مسجد سے رخصت کیا جائے گا۔
• یہ مکمل نظام مسجد رحمت للعالمين ہر مزدور، غریب، محنت کش اور مستحق فرد کیلئے پیش کررہی ہے ۔ والحمد لله
سوچیے !
• بیٹیوں کی رخصتی کو اذان اور نماز سے منسلک کردیں۔ آدھی خرافات ختم ہوں گی اور برکت کے ماحول میں نئی زندگی شروع ہوگی۔

°°°°°°°°°°°°°
بکنگ کا طریقہ:
• خواہش مند خاندان مسجد انتظامیہ سے رابطہ کرے
• مسجد اپنا ایک فرد بطور انچارج/ کو آرڈی نیٹر مقرر کرے گی
• مقررہ تاريخ اور وقت کے مطابق ترتیب بنائیں۔
• خاندان کو تقریب کا انتظام اور طریقہ سمجھا دیا جائے گا
خواہش مند خاندان کیلئے مسجد یہ تجویز کرتی ہے کہ:
• صرف ضروری لوگ مدعو کریں۔ بہتر ہے مہمان 100 يا 120 سے کم بی ہوں۔
• 50 سے 60 خواتین اور اتنے ہی مرد شریک کریں۔
• مناسبت کے مطابق اچھا اہتمام ہو ليكن اسراف سے پرہیز کیا جائے۔ شرعی تعلیمات کو ترجیح دی جائے۔
• خاندان کے 3 مرد اور 3 خواتین ترتیب اور صفائی وغیره کا خود خیال رکھیں
• نگرانی کیلئے ایک مرد اور ایک خاتون مقرر کردیں۔ مسجد انتظامیہ کا کوئی فرد فنکشن میں شریک نہ ہوگا
• فنکشن ختم ہوتے ہی صفائی کروا دی جائے
•=••=•••=•••
سنئے ۔۔۔۔۔سوچئے:
• اگربیٹیوں کو مناسب اہتمام سے مسجدوں سے رخصت کریں تو :
• خرافات كم ہو جائیں گی
• خود دار سفید پوش غریب پر بوجھ ختم ہو جائے گا
• رخصتی رقص اور ڈھول کی بجائے اذان اور نماز سے منسلک ہوگی۔
• اسراف اور فضول خرچی کا خاتمہ ہوگا۔
• نکاح پر بھی تربيت واصلاح ہوگی۔
• باعزت طریقے سے سفید پوش لوگوں کیلئے شاندار نظام بن جائے گا.
• کسی غریب باپ کو کوئی بیٹی بوجھ نہیں نظر آنے گی
• کتنے ہی خود دار غیر ضروری قرض لینے یا مدد مانگنے کی آزمائش سے بچ جائیں گے
• اس بیٹی، خاندان اور پھر نسل کا مسجد سے مضبوط تعلق بنے گا۔
• شادی كا صحیح اسلامی کلچر متعارف کروانے میں کتنی شاندار مدد ملے گی
• مسجد کی برکت سے نکاح کا بندهن کتنا مبارک اور سعید ہوگا
••••••••
سوچو مسلمانو !
جاگو مسلمانو !
• مساجدرحمت کا کتنا بڑا ذریعہ ہیں۔
• کھولو مسجدیں، سنبهالو امت کی بیٹیاں
• اگر مسجدوں میں تنظیموں کے اجلاس اور انکے لیڈروں کی بارات ہوسکتی ہے تو
غریب بیٹی کیلئے مسجد کیوں ذریعہ رحمت نہیں بن سکتی؟
••••
مسجدوں کے پاس ہال بھی ہیں
پارکنگ بھی ہے
وضو خانے بھی
واش رومز بھی ہیں
بس دل بڑے کریں
اور مسجدوں کو
مرکز خدمت بنائیں
••••••
مسجدوں والو!
دینے والے بن جاؤ
بانٹنے والے بن جاؤ
•••••

29/04/2023

اطلاعات کے مطابق بھارہ کہو کے کچھ محلوں میں واپڈا اہلکار آخری تاریخ سے ایک دن پہلے بل پھینک جاتے ہیں حالانکہ انکو ایشو ہوئے کافی دن گزر گئے ہوتے ہیں،
جس کی وجہ سے لوگ بجلی کا بل بر وقت ادا نہیں کر پاتے اور انہیں جرمانہ ادا کرنا پڑ جاتا ہے۔
اس مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہر بندے کی اتنی گنجائش نہیں ہوتی کہ فوری طور پر رقم کا بندو بست کر سکے۔
آنلائن بل چیک کرنے کی سہولت تو موجود ہے، مگر یہ سہولت بھی ہر بندہ استعمال نہیں کر سکتا اور ہر بندہ ایزی ایزی پیسہ یا بنک اکاؤنٹ نہ تو استعمال کرتا ہے اور نہ ہر بندے کے پاس اکاؤنٹ میں اتنے پیسے ہوتے ہیں کہ وہ بر وقت بل ادا کر سکے !!!

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی صدر دفتر میں کرائم میٹنگ،صدر ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت، ایس پی صدر ن...
28/04/2023

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی صدر دفتر میں کرائم میٹنگ،

صدر ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت،

ایس پی صدر نے فرداً فرداً تمام تھانوں اور سب ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ لیا،

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان واشتہاری مجرمان کی گرفتاریوں میں تیزی لائی جاۓ ،ایس پی صدر

چوری اور ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت تمام وسائل بروۓ کار لاۓ جائیں، ایس پی صدر

گشت کے نظام کو موثر بنایا جاۓ، ایس پی صدر

ایس ایچ اوز تھانوں کے ریکارڈ کی تکمیل کو یقینی بنائیں، ایس پی صدر

ایس ڈی پی اوزاپنی زیر نگرانی سنگین مقدمات کی تفتیش پر خصوصی توجہ دے کر میرٹ کو یقینی بنائیں، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

تھانے میں آنے والے شہریوں کے مسائل کے حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جاۓ، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

27/04/2023
24/04/2023

گکھڑ جی ٹی روڈ پر 37 سالہ سمیع اللہ گلے میں ڈور پھرنے سے جاں بحق اپنی بیوی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا بیوی کےسامنے سڑک۔ پر تڑپ تڑپ۔ کر شوہر نے جان دیدی بیوی۔ غم۔ سے۔ نڈھال
۔ اللہ رحم۔ فرما اس۔ قوم۔ کو ہدائیت دے

ایس پی صدر ڈویژن محمد نبیل کھوکھر کا مری میں سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ، مختلف پوائنٹس پر ڈیوٹیز چیک کیں اور متعل...
22/04/2023

ایس پی صدر ڈویژن محمد نبیل کھوکھر کا مری میں سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ، مختلف پوائنٹس پر ڈیوٹیز چیک کیں اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ سیاحوں کے محفوظ اور خوشگوار سفر کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس کی جانب سے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،

21/04/2023

دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو، ،چاشت نیوز اسلام آباد ،، کی جانب سے میٹھی میٹھی عید مبارک ہو

19/04/2023
19/04/2023

اسلام آباد....... بارش سے ایک بار پھر آتی گرمی واپس اور دوبارہ ہلکی سردی کی آمد

04/04/2023

20 اپریل کو انتخابی نشان آلاٹ کرنے کا حکم

04/04/2023

فنڈز جاری نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کریں

04/04/2023

وفاق فوری طور پر الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرے

04/04/2023

تمام اداروں کو الیکشن کمیشن کی معاونت کرنے کا حکم جاری

03/04/2023

وکلاء کی بڑی تعداد اسلام آباد میں پہنچ گئی، پولیس نے ریڈ زون میں داخلے سے روک دیا

31/03/2023

اسلام آباد کی مرکزی شاہراہ ایکسپریس وے پر دن دیہاڑے ڈکیتی،ڈاکو فرار، پولیس تاخیر سے پہنچی، ٹریفک بلاک

25/03/2023

PTI Imran Khan's Historic Jalsa at Minar-e-Pakistan Lahore | Hafiz Shahzad Mahmood

25/03/2023

کپتان کے سپاہی چوہدری قیصر سراء رہنماء پاکستان تحریک انصاف نوشہرہ ورکاں کی گرفتاری ایک بزدلانہ فعل ہے وہ ایک محب وطن پاکستانی اور شریف شہری ہیں جمہوری ملک میں سیاسی کارکنوں کی بلا جواز گرفتاری ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے مترادف ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری بلال اعجاز سابق ایم این اے اور چوہدری عمیر پرویز ورک امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 55 نے چوہدری قیصر سراء کی گرفتاری پر اپنے احتجاجی بیان میں دیا انہوں نے کہا اوچھے ہتھکنڈوں سے مینار پاکستان کے جلسے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ نگران حکومت کی غلط پالیسیوں سے وطن پر جان نچھاور کرنے والے نوجوان تمام رکاوٹیں عبور کر کے مینار پاکستان پہنچیں گے

24/03/2023

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہیٰ مستعفی ہوگئے

24/03/2023

انسداد دہشتگردی عدالت، جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کے کیس میں گرفتار امجد خان نیازی سمیت پی ٹی آئی کے 63 کارکنان کی ضمانتیں منظور،رہا کرنے کا فیصلہ

بھکر پسند کی شادی نہ ہونے کا رنج ، کزن نے دلہن بنی چچا زاد کو قتل کر دیا ۔ قتل اور خودکشی کی افسوسناک واردات سے اہل علاق...
24/03/2023

بھکر
پسند کی شادی نہ ہونے کا رنج ، کزن نے دلہن بنی چچا زاد کو قتل کر دیا ۔ قتل اور خودکشی کی افسوسناک واردات سے اہل علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ۔
نواحی علاقہ بھڈے والا میں مسلح شخص نے دلہن کو گولی مار کے خود کشی کر لی، عدنان نامی مسلح شخص موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ جویریہ اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئی، جانبحق ہونے والے لڑکا اور لڑکی کزن تھے لڑکی کے گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی، خود کشی کرنے والے عدنان کی لاش بھی اسپتال منتقل کردی گئی ، قاتل اور مقتولہ آپس میں کزن ، پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے ، لڑکے کا والد رضا مند نہ تھا ، لڑکی کی آج رخصتی تھی ، شادی والا گھر ماتم میں تبدیل ، علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ۔ پولیس کے مطابق دہرے قتل کی واردات بمقام خان آباد بھڈے والا موضع ڈگر کوٹلی شمالی تحصیل منکیرہ علاقہ تھانہ منکیرہ میں ہوئی ۔
مسمی محمد عدنان ولد محمد رفیق قوم ذرانی بلوچ سکنہ گامے گوڈے والا نے جویریہ بی بی دختر احمد نواز قوم
ذرانی بلوچ سکنہ خان آباد بھڈے والا کے گھر گیا اور مسمات جویریہ بی بی بعمر 20/21سال جسکی امروز محمد سانول ولد شیر زمان قوم ذرانی کے ساتھ رخصتی تھی اور سٹیج پر موجود تھی کو سر میں 30بور پسٹل سے 2فائر لگے جس سے اس کی موت واقع ہوگئی

بیورو چیف بول صدیق جان کو جھوٹے مقدمے میں کیس سے ڈسچارج کرنے کا انسداد دہشت گردی اسلام آباد نے حکم جاری کردیا، صحافی برا...
22/03/2023

بیورو چیف بول صدیق جان کو جھوٹے مقدمے میں کیس سے ڈسچارج کرنے کا انسداد دہشت گردی اسلام آباد نے حکم جاری کردیا، صحافی برادری کی کثیر تعداد نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا

21/03/2023

کے پی کے ۔۔۔ مختلف اضلاع سوات، چارسدہ میں زلزلے سے زخمی ہونے کی اطلاعات کے باعث ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

21/03/2023

Free Atta Scheme In Nowshera Virkan, Gujranwala , Punjab | Hafiz Shahzad Mahmood ...

21/03/2023

20 گھنٹوں سے صدیق جان اور صحافی ادریس خان کو پانی اور کھانا فراہم نہ کرنے پر غیر انسانی سلوک کی مذمت کرتے ہیں

20/03/2023

حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَبزرگ سیاستدان ،سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی و ممبر کشمیر کونسل سردار سیاب خال...
20/03/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
بزرگ سیاستدان ،سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی و ممبر کشمیر کونسل سردار سیاب خالدانتقال کر گئے ۔اللہ پاک مغفرت کرے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

لاہور اور اسلام آباد میں فسطائیت کا ناچ شروع ہو چکا ہے
20/03/2023

لاہور اور اسلام آباد میں فسطائیت کا ناچ شروع ہو چکا ہے

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا بھانجا ایڈووکیٹ حسان نیازی کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا
20/03/2023

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا بھانجا ایڈووکیٹ حسان نیازی کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا

Address

Islamabad
Islamabad
67337

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chashat News Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chashat News Islamabad:

Videos

Share

Category