Rustam News رستم نیوز

  • Home
  • Rustam News رستم نیوز

Rustam News رستم نیوز This page is concerned with publishing news.whatever we will share would be with correspondence reso
(2)

I am highly emotional, motivated, open minded, critical thinker, a stoic, an epicurean and progressive minded person..

27/07/2025

اطلاع نماز جنازہ
رستم: محلہ حاجی آباد میں امتیاز ماسٹر کے والد آیاز کاکا انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج رات 10بجے عیدگاہ رستم میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم عابد اور شاہد عرف شاہ جی کے بھی والد تھے۔۔

27/07/2025

رستم: 8 سال سے جاری دشمنی دوستی میں تبدیل۔۔۔

27/07/2025

سید میڈیکل کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم سید آباد غلاماں | واقف علی | رابطہ نمبرات: 03456312551 / 03144646192

27/07/2025

رستم: طوفانی بارش کے باعث فارم کی چھت گرنے سے 30 بکریاں ہلاک۔۔

26/07/2025

رستم / فائرنگ
رستم: کلی بازار میں فائرنگ، گولی لگنے سے نویش ساکن کلی بازار جاں بحق، جبکہ بھتیجا واصف زخمی ہوگیا۔۔

26/07/2025
25/07/2025

اطلاع نماز جنازہ
کرنل (ر) شیرآفگن خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ 3 بجے بھیڑوچ رستم میں ادا کی جائیگی وہ جلال خان کی والدہ جبکہ حاجی اخترنواز خان کی ممانی تھیں

مردان بورڈ / میٹرک نہم دھم کے نتائج کا اعلان 29 جولائی ہوگا۔۔ اعلامیہ جاری
24/07/2025

مردان بورڈ / میٹرک نہم دھم کے نتائج کا اعلان 29 جولائی ہوگا۔۔ اعلامیہ جاری

23/07/2025

عوامی نیشنل پارٹی کا صوبائی حکومت کی امن و امان سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ۔ یاد رہے کہ پیپلز پارٹی اور جمعیت علمااسلام بھی شرکت سے انکار کرچکے ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت نے 24 جولائی کو امن و امان سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سیاسی جم...
23/07/2025

خیبرپختونخوا حکومت نے 24 جولائی کو امن و امان سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سیاسی جماعتوں اور مختلف مکاتب فکر کو دعوت نامے ارسال کردیئے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف مؤثر حکمت عملی کے لئے تمام سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہوگا۔

مذاکرات کا وقت ختم ہوچکا اب وہی ہوگا جو عمران خان ہدایات دیں گے، بیرسٹر گوہر علی خان
22/07/2025

مذاکرات کا وقت ختم ہوچکا اب وہی ہوگا جو عمران خان ہدایات دیں گے، بیرسٹر گوہر علی خان

رستم: چینہ گاوں میں شیر ولی اور فرمان کے بھائی شیرآمان انتقال کرگئے ، نماز جنازہ آج رات 8بجے چینہ گاوں رستم میں ادا کی ج...
22/07/2025

رستم: چینہ گاوں میں شیر ولی اور فرمان کے بھائی شیرآمان انتقال کرگئے ، نماز جنازہ آج رات 8بجے چینہ گاوں رستم میں ادا کی جائے گی۔ موحوم الطاف خان کے ماموں تھے۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rustam News رستم نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rustam News رستم نیوز:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share