Digital Media Division

  • Home
  • Digital Media Division

Digital Media Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Media Division, Digital creator, سبزہ زار لاہور پاکستان, .

یہ پیج رانا مشہود احمد خاں صاحب (چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام) کی سوشل میڈیا ٹیم کا آفیشل پیج ہے، جس کا مقصد ان کی سیاسی و سماجی سرگرمیوں کو عوام تک پہنچانا ہے۔

17/08/2026
Chairman Prime Minister's Youth Programme extends heartfelt congratulations to the Spain National Football Team on their...
19/07/2026

Chairman Prime Minister's Youth Programme extends heartfelt congratulations to the Spain National Football Team on their remarkable achievement. 🇪🇸🏆

This victory reflects dedication, discipline, outstanding teamwork, and excellence in football. We wish Spain continued success and many more accomplishments on the global stage.

Under the leadership of Chairman Prime Minister's Youth Programme, Rana Mashhood Ahmad Khan, we remain committed to promoting sports, healthy competition, and global unity among youth.

Digital Media Division


🇵🇰 جشنِ آزادی اسپیشل – مفت آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سیمینار 🇵🇰کیا آپ مستقبل کی ٹیکنالوجی سیکھ کر اپنے کیریئر کو نئی بلندی...
11/07/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی اسپیشل – مفت آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سیمینار 🇵🇰

کیا آپ مستقبل کی ٹیکنالوجی سیکھ کر اپنے کیریئر کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں؟

ڈیجیٹل میڈیا ڈویژن کی جانب سے ڈیجیٹل پاکستان کے تحت، چیئرمین وزیرِاعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی زیرِ نگرانی ایک مفت آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

سیمینار میں آپ سیکھیں گے:
✅ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کیا ہے؟
✅ AI کیوں ضروری ہے؟
✅ AI کیسے کام کرتی ہے؟
✅ AI کو تعلیم، کاروبار اور روزگار میں کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
✅ AI کی مدد سے گھر بیٹھے آن لائن آمدنی کے مختلف مواقع کیا ہیں؟

رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
محمد نبیل اعوان
آمنہ فیاض
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر

📞0302-4094179
📞 0300-0111808

نوٹ: طلبہ کی رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد سیمینار کی تاریخ، وقت اور مقام سے آگاہ کر دیا جائے گا۔

آئیں، جشنِ آزادی کو علم، ٹیکنالوجی اور نوجوانوں کی ترقی کے عزم کے ساتھ منائیں۔

16/06/2026

*قائد محترم جنابِ رانا مشہود احمد خان صاحب* (چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام) کو دانش اسکولز اتھارٹی کا ممبر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی جاتی ہیں۔

یقین ہے کہ آپ کی رہنمائی اور تجربے سے دانش اسکولز کا یہ عظیم منصوبہ مزید ترقی کی منازل طے کرے گا اور پاکستان بھر کے مستحق بچوں کو معیاری تعلیم کے مواقع میسر آئیں گے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس ذمہ داری کو بحسن و خوبی نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

*مبارک ہو! پاکستان کا مستقبل آپ جیسے باہمت اور مخلص رہنماؤں کی بدولت روشن ہے۔*

ہم جناب حافظ میاں محمد نعمان صاحب (ایم این اے، 129) کو پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات مقرر ہو...
11/06/2026

ہم جناب حافظ میاں محمد نعمان صاحب (ایم این اے، 129) کو پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ اعزاز آپ کی صلاحیتوں، عوامی خدمت کے جذبے اور قائدانہ کردار کا مظہر ہے۔ یقین ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھاتے ہوئے ملکی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور قومی منصوبوں کی مؤثر تکمیل میں اہم کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
محمد نبیل اعوان
چیف کوآرڈینیٹر، ڈیجیٹل میڈیا ڈویژن

24/05/2026

Address

سبزہ زار لاہور پاکستان

54000

Telephone

+923224337774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share