
17/03/2025
سینٹرل جماعت اہلسنت اوسلوکی انتظامیہ کی جانب سے گرینڈ افطاری کا اہتمام،تلاوت کلام پاک کی سعادت قاری رحمت الٰہی جبکہ نعت رسول مقبول عبدالمنان نے پیش کی،سید نعمت علی شاہ بخاری نے پر نور خطاب کیا،ویلفیئر اتاشی پاکستان ایمبیسی ناروے آصف حمید،صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر،چیئر مین پاکستان سوسائٹی ناروے چوہدری شبیر حسین آف مہمندچک،چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل گجر سرور بھٹیاں،چوہدری زاہد اسلم مہمند چک،سید خالد شاہ چیف ایگزیکٹو دی ایجوکیٹر گلیانہ،خالد محمود شیخ لالہ موسیٰ،چوہدری خالد محمود مہتہ،نائب صدر پاک ناروے فورم چوہدری قمر عباس ٹوانہ،راجہ عاشق حسین چھینہ آف گوجر خان،ممتاز نعت خواں عبدالمنان،شیخ فواد انور جلالپورجٹاں،چوہدری جاوید دینہ چک،نمبردار ملک پرویز بدر مرجان،انعام اللہ ڈار،شفقت اللہ ڈار،چوہدری ارشد عزیز، ظفر نواز حقیقہ،اشتیاق برنالی،طاہر اکرم،آصف محمود شیخ لالہ موسیٰ،قاری محمودالحسن،ڈاکٹر عدیل زاہد،عقیل قادر ،انعام الحق سیٹھی لالہ موسیٰ سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت