Press Club Pattoki

Press Club Pattoki پتوکی کے حالات و واقعات اور خبروں کے لئے

پریس کلب(رجسٹرڈ)پتوکی خبروں کی اشاعت اور شہریوں کی آواز بننے والا پتوکی کا سب سے بڑا ادارہ ہے جس کا کام عوام کی بے لوث خدمت کرنا اور شہری مسائل اجاگر کرکے ان کا خاتمہ کروانا

آنکھوں کے علاج معالجے کے لئے بہترین علاج گاہ۔معقول اور نہایت مناسب فیس اور کوالیفائیڈ اور مستند سٹاف
16/08/2025

آنکھوں کے علاج معالجے کے لئے بہترین علاج گاہ۔
معقول اور نہایت مناسب فیس اور کوالیفائیڈ اور مستند سٹاف

14/08/2025

یوم آزادی 14 اگست کے موقعہ پر گزشتہ شب پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی میں کیک کاٹا گیا۔

پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی میں وطن عزیز پاکستان 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔۔۔۔۔۔اس موق...
14/08/2025

پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی میں وطن عزیز پاکستان 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔۔۔۔۔۔اس موقع پر وطن عزیز کی سلامتی۔۔۔۔ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئ۔۔۔۔۔یادگارمناظر کی خوبصورت عکس بندی۔۔۔۔۔۔۔۔

پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی میں وطن عزیز پاکستان 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔۔۔۔۔۔اس موق...
14/08/2025

پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی میں وطن عزیز پاکستان 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔۔۔۔۔۔اس موقع پر وطن عزیز کی سلامتی۔۔۔۔ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئ۔۔۔۔۔یادگارمناظر کی خوبصورت عکس بندی۔۔۔۔۔۔۔۔

13/08/2025

Happy 79th Independence Day
14 August 1947-2025

13/08/2025

پتوکی: سیوریج کی بدحالی پر جیو نیوز کی سکرین پر ظفر چوہدری کی رپورٹ
Govt of Punjab پریس کلب پتوکی Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Government of Pakistan Deputy Commissioner Kasur Punjab Police Pakistan Pakistan Press Foundation (PPF) Chief Secretary Punjab Governor's House, Lahore, Punjab Commissioner Lahore Division Mian Shehbaz Sharif Punjab Local Govt Board Complex Local Government & Community Development Department, Punjab #پتوکی

پتوکی سیوریج لائنیں بند ہونے کے سبب پیدا ہونے والے سنگین مسائل پرتاجروں اور شہریوں کی شہر میں شٹر ڈاؤن ہرتال اور مین باز...
11/08/2025

پتوکی سیوریج لائنیں بند ہونے کے سبب پیدا ہونے والے سنگین مسائل پرتاجروں اور شہریوں کی شہر میں شٹر ڈاؤن ہرتال اور مین بازار سے اے سی پتوکی تک احتجاجی ریلی، ڈی ایس پی سرکل رانا سجاد اکبر اور اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد خان کے تاجروں کے ساتھ مذکرات ایک ہفتے میں سیوریج بحالی کی یقین دہانی۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تاجروں نے میونسپل کمیٹی پتوکی کے چیف آفیسر غلام مرتضیٰ، سیوریج انچارج تصور بھٹی اور محمد فیض بھٹی کی سیوریج کے معاملہ پر بری کارکردگی پر شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کرتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی جس میں شہریوں اور تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکانے بلدیہ حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ شرکا کے مطابق شہر میں مین بازار سمیت ناروکی ماہجہ روڈ، بدر کالونی، ماڈل ٹاون، محلہ ملک پورہ قبرستان،احمد نگر، مدینہ کالونی سمیت دیگر علاقے سیوریج کے گندے پانی میں ڈوب چکے ہیں گزشتہ6ماہ سے ان علاقوں میں سیوریج کے کھڑے گندے پانی کے سبب لوگوں میں جلدی امراض سمیت دیگر بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں مگر ایم سی پتوکی حکام سیوریج مسائل سے نجات دلانے میں بالکل ناکام نظر آتے ہیں۔ چیف آفیسر بلدیہ کا جہاں دفتر آئے سائلین کے ساتھ رویہ انتہائی ہتک آمیز ہے وہیں معاملہ کی سنگینی کو نظر انداز کرتے ہوئے سیوریج انچارج کے عہدے پر نائب قاصداور ٹیوب ویل آپریٹر رینک کے بندے بیٹھا رکھے ہیں جن کی نااہلی کے سبب شہر کی ہر گلی بازار سیوریج کے پانی کے باعث ندی نالوں کی منظر پیش کررہی ہے اور ہمارے کاروبار تباہ ہورہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل رانا سجاد اکبر اور اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد خان نے احتجاج کرنے والے تاجروں اور شہریوں سے مذاکرات کرتے ہوئے یقین دہانی کروائی کے سات یوم کے اندر سیوریج مسائل سے نجات دلوائی جائے گی جس کے لئے تمام وسائل برؤے کار لائے جائیں گے۔اسسٹنٹ کمشنر کی یقین دہانی پر تاجروں اور شہریوں نے احتجاج ختم کردیا۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif پریس کلب پتوکی Government of Punjab Government of Pakistan Deputy Commissioner Kasur Pakistan Press Foundation (PPF) Chief Secretary Punjab Governor's House, Lahore, Punjab Commissioner Lahore Division Mian Shehbaz Sharif Punjab Local Govt Board Complex Local Government & Community Development Department, Punjab #پتوکی

Address

Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Pattoki:

Share