Gujranwala Tv

Gujranwala Tv Gujranwala No. 1 News Network.
(3)

پیپلز کالونی میں پسند کی شادی نہ ہونے پر 20 سالہ نوجوان نے خود کو(گ و ل ی) مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
26/07/2025

پیپلز کالونی میں پسند کی شادی نہ ہونے پر 20 سالہ نوجوان نے خود کو(گ و ل ی) مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

گوجرانوالہ میں طاقتوروں کی نہیں، قانون کی چلے گی، تاریخی آپریشن میں دہائیوں پر محیط تجاوزات کا خاتمہ، عوامی مفاد میں زمی...
26/07/2025

گوجرانوالہ میں طاقتوروں کی نہیں، قانون کی چلے گی، تاریخی آپریشن میں دہائیوں پر محیط تجاوزات کا خاتمہ، عوامی مفاد میں زمینیں بازیاب کروا رہے ہیں ،کمشنر گوجرانوالہ

26/07/2025

گوجرانوالہ میں طاقتوروں کی نہیں، قانون کی چلے گی، تاریخی آپریشن میں دہائیوں پر محیط تجاوزات کا خاتمہ، عوامی مفاد میں زمینیں بازیاب کروا رہے ہیں ،کمشنر گوجرانوالہ

26/07/2025

محلہ فیض عالم کے رہایشی سفیان اور نعمان کو مزدوری ما نگنا مہنگا پڑ گیا، بااثر افراد نے دونوں بھائیوں کو ڈنڈوں سوٹوں سے خوب تشدد کا نشانہ بنایا بازو ٹوٹ گیا

26/07/2025

اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو تمام جہان کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے
القرآن ۲۱:۱۰۷

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر ایم فیصل کی ڈاکٹر شعیب سرور ہاشمی، اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیالوجی اور سرور شاہدہ ٹرسٹ...
25/07/2025

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر ایم فیصل کی ڈاکٹر شعیب سرور ہاشمی، اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیالوجی اور سرور شاہدہ ٹرسٹ کے صدر، جسٹس (ر) فاروق عرفان خان، سینئر نائب چیئرمین، بیریسٹر گل نواز، اور ڈاکٹر شازاد قریشی سے ملاقات۔ اور انسانیت کی خدمت کے اس عمل کا سراہا گیا۔

شرح سود کو فوری طور پر 6 فیصد کم کیا جائے
25/07/2025

شرح سود کو فوری طور پر 6 فیصد کم کیا جائے

25/07/2025

پی پی پی 66 کا گاؤں مسلم چک صاف ستھرے پنجاب سے محروم ، گاؤں بھر میں سیوریج کا گںدہ پانی اور گندگی جمع

25/07/2025

اور اپنی قسموں کا خیال رکھو! اسی طرح اللہ تعالیٰ تمہارے واسطے اپنے احکام بیان فرماتا ہے تاکہ تم شکر کرو
القرآن ٠٥:٨٩

24/07/2025

آج کے دور میں مہنگائی ایک ایسا مسئلہ بن چکی ہے , جو ہر شخص کی زندگی کو متاثر کر رہا ہے

24/07/2025

عطا فرید چوہدری کوآرڈینیٹر منسٹر پنجاب

24/07/2025

گجرانوالہ کے اپنے برانڈ کی دھوم

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Tv:

Share