27/08/2023
اسلام علیکم۔
کورٹ!! کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ! میرپور میں اٹھارہ سالوں سے ہزاروں یتیم بچوں اور بچیوں کی مکمل کفالت کے بعد اب اسی طرح کی جدید ترین رہائشی اور تعلیمی سہولیات سے مزین کورٹ کمپلیکس اب خیبر پختونخواہ کے ضلع صوابی میں بھی مکمل اور فعال ہو چکا ہے۔
عالم آباد صوابی میں واقع اس سٹیٹ آف دی آرٹ کمپلیکس میں یتیم بچوں کے لیے رہائش کھانا، پینا ، دینی اور دنیاوی تعلیم کی تمام تر سہولیات عالمی معیار کے مطابق مہیا کی جا رہی ہیں۔ جو کہ بالکل مفت ہیں۔
دس سال سے کم عمر یتیم اور بے سہارا بچوں کو کورٹ ایجوکیشنل کمپلیکس عالم آباد صوابی تحصیل لاہور گاؤں نبی میں 2 ستمبر 2023 بروز ہفتہ کو داخلے کروائیں
ان شاء اللہ ہم آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے ہمیشہ کوشاں رہینگے،
نوٹ: درجہ زیل ڈاکومنٹس لانا ضروری ہے
1 - بچوں کے برتھ / فارم-ب سرٹیفکیٹ
2- والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نادرا سے جاری شُدہ۔
3-والد/ والدہ کی شناختی کارڈ فوٹو کاپیاں
4-سربراہ شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
5-بچوں کی پاسپورٹ سائز تصویر
کورٹ ایجو کیشنل کمپلیکس عالم آباد، صوابی , خیبر پختون خواہ پاکستان۔
برائے رابطہ۔
03149282844
03169788155
03453083287