Zahid NEWS

Zahid NEWS تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کےلیے فالو کریں۔ یوٹیوب چینل سبسکرائب کیجئے۔🇵🇰👍
https://www.youtube.com/ZahidNEWS
(1)

زاھد نیوز سوشل میڈیا پر ضلع صوابی کے تازہ ترین خبروں کا ایک بہترین نیٹ ورک ہے آپ بھی فالو کرنا مت بھولیں۔

17/09/2025

صوابی : تھانہ کالوخان پولیس کی بڑی کاروائی،
رشتہ دار ہی چور نکلا!

04 تولہ سونا، 06 لاکھ 70 ہزار روپے نقدی اور قیمتی سامان برآمد، ملزم وقاص ولد تبریز گرفتار۔

ڈی پی او صوابی ضیاء الدین احمد: "جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔"

📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

17/09/2025

جمعیت علماء اسلام نے صوابی میں سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

17/09/2025

لڑکی کے روپ میں نامناسب حرکات کرنے والا ایک اور ٹک ٹاکر گرفتار

نوشہرہ پولیس نے ایک نوجوان کو لڑکی کا روپ دھار کر نامناسب ویڈیوز اور لائیو سیشنز کرنے پر گرفتار کر لیا۔
گرفتار نوجوان نے اعترافی بیان میں عوام سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ ایسی حرکت نہیں کرے گا اور قانون کا احترام کرے گا۔
---


📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

17/09/2025

📱 Vivo Y29 برائے فروخت
✨ صرف 1 ہفتہ استعمال ہوا ہے

💰 قیمت: 42,000 روپے
📍 مقام: عکاشہ جنرل اسٹور، سام سنگ مارکیٹ، ٹوپی
📞 رابطہ: 0313-9504542 (واٹس ایپ پر دستیاب)

🔹 اہم فیچرز:

6.68 انچ ڈسپلے

Snapdragon 685 پروسیسر

6500mAh بیٹری + 44W فاسٹ چارجنگ

50MP ڈوئل بیک کیمرا + 8MP فرنٹ کیمرا

8GB RAM

128/256GB اسٹوریج (microSD سپورٹ)

Android 15 (Funtouch OS 15)

پانی اور گرد سے محفوظ (IP64 ریٹنگ)

---


📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

موبائل برائے فروخت 📱 Vivo S1 Pro برائے فروخت💰 قیمت: 27,000 روپے📍 مقام: عکاشہ جنرل اسٹور، سام سنگ مارکیٹ، ٹوپی📞 رابطہ: 03...
17/09/2025

موبائل برائے فروخت
📱 Vivo S1 Pro برائے فروخت
💰 قیمت: 27,000 روپے
📍 مقام: عکاشہ جنرل اسٹور، سام سنگ مارکیٹ، ٹوپی
📞 رابطہ: 0313-9504542 (واٹس ایپ پر دستیاب)

---

17/09/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🤝
🌅 صبح بخیر!
زاھد نیوز کے ساتھ دن کی شروعات کریں۔ اور رہیں باخبر!

16/09/2025

ٹوپی: ٹیچرز سوسائٹی کے صدر توفیق عثمان کی قیادت میں وفد نے گورنمنٹ ہائی سکول دالوڑی کا دورہ کیا۔
وفد میں جنرل سیکرٹری محمد صدیق اور فنانس سیکرٹری شکیل احمد خان شامل تھے۔
سوسائٹی کی جانب سے سیلاب متاثرہ 24 طلباء کو کاپیاں اور اسٹیشنری عطیہ کی گئیں۔

ہیڈ ماسٹر سوار خان جدون نے اس اقدام کو سراہا اور وفد کا شکریہ ادا کیا۔
عطیہ حوالگی تقریب میں طلباء، اساتذہ اور کمیونٹی ممبران شریک ہوئے جبکہ تقریب کا اختتام سوسائٹی کے ممبران و معاونین کے لیے دعاؤں سے کیا گیا۔

صوابی اور تحصیل ٹوپی کے لیے اعزاز 🎉شاکر نواز ولد محبوب رحمن، محلہ سولئی نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور سے بیچلرز ان اینس...
16/09/2025

صوابی اور تحصیل ٹوپی کے لیے اعزاز 🎉
شاکر نواز ولد محبوب رحمن، محلہ سولئی نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور سے بیچلرز ان اینستھیزیالوجی میں گولڈ میڈل حاصل کیا 🏅

📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

16/09/2025

صوابی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے متاثرہ 85 خاندانوں میں لاکھوں روپے نقد امداد تقسیم۔
امدادی رقوم دالوڑی گدون، بیسک، بالونگی، ملک آباد، بیرگلی، گندف اور کابگنی کے متاثرہ خاندانوں کو فراہم کی گئیں۔

📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

16/09/2025

‏🚨اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کا انتظار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ملاقات کا وقت ختم ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل کے باہر بیٹھک لگا لی۔



📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

16/09/2025

📢 صوابی: گوہاٹی سیرئے میں فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق، بھائی زخمی

صوابی کے علاقے گوہاٹی سیرئے میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ خاتون کا بھائی زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 نے لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا۔



📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid NEWS:

Share