Karachi Nahi To Kuch Bhi Nahi

Karachi Nahi To Kuch Bhi Nahi کراچی کی مثبت تصویر کو اجاگر کرنا اولین ترجیح ہیں Media

ریاست کا دوہرا معیار۔
10/08/2025

ریاست کا دوہرا معیار۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مسجد کے قریب فائرنگ، ایڈوکیٹ خواجہ شمس الاسلام جاں بحق، بیٹا زخمی
01/08/2025

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مسجد کے قریب فائرنگ، ایڈوکیٹ خواجہ شمس الاسلام جاں بحق، بیٹا زخمی

31/07/2025

کراچی میں دو دریا کے قریب ایک شخص دو بچوں کے ہمراہ سمندر میں کود گیا، ریسکیو کی ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ کر تلاش کا شروع کر دیا تاہم اب تک کوئی زندہ یا لاش نہیں مل سکی ہےعینی شاہدین کےمطابق ایک شخص کوپہلےدوبچوں کو سمندر میں پھینکتےاورپھرخود چھلانک لگا لیتے دیکھا تھا۔عینی شاہد کا کہنا ہے بچے چھلانگ سے قبل گھبرائے ہوئے تھے، اندھیرے کی وجہ سےریسکیو آپریشن روک دیا گیا۔

کراچی میں خاتون نے کے الیکٹرک عملہ کی ڈور لگوادی۔
31/07/2025

کراچی میں خاتون نے کے الیکٹرک عملہ کی ڈور لگوادی۔

ایک کیس کا فیصلہ 28 سال بعد آیا اور اسی کیس میں ایک انسان کو پہلے ہی پھانسی ہو چکی ہے۔ اگر مقدمہ چل رہا تھا تو پھر سزا ک...
29/07/2025

ایک کیس کا فیصلہ 28 سال بعد آیا اور اسی کیس میں ایک انسان کو پہلے ہی پھانسی ہو چکی ہے۔ اگر مقدمہ چل رہا تھا تو پھر سزا کیسی ! معلوم نہیں ایسے پتا نہیں کتنے مقدمات ہونگے کتنے لوگ ریاست کی ضرورت اور میڈیا ٹرائل کے سبب سزا کاٹ رہے ہونگے۔

25/07/2025

پاکستان میں ماہ صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔
یکم صفر 27 جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔

سانگھڑ میں جس اونٹی کی ٹانگ کاٹ دی گئی تھی آج وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگئی ہے
18/07/2025

سانگھڑ میں جس اونٹی کی ٹانگ کاٹ دی گئی تھی آج وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگئی ہے

13/07/2025

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کی صحت میں بہتری-

11/07/2025

بریکنگ :
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی طبیعت بہتر ہورہی ہے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں،
لندن سے صحافی کی تصدیق ,

نجی ایئرلائن کی بڑی لاپرواہیلاہورسےکراچی جانےوالے مسافرکو جدہ پہنچا دیاپی اے اے نےمسافر کےجدہ پہنچنے کانوٹس لےلیالاہورای...
11/07/2025

نجی ایئرلائن کی بڑی لاپرواہی
لاہورسےکراچی جانےوالے مسافرکو جدہ پہنچا دیا
پی اے اے نےمسافر کےجدہ پہنچنے کانوٹس لےلیا
لاہورایئرپورٹ منیجرنےنجی ایئرلائن کو واقعے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
ایئرہوسٹس کا فرض تھا کہ وہ بتاتیں غلط طیارے میں آگیا ہوں،مسافر
میرے پاس پاسپورٹ اور ویزہ بھی نہیں تھا،متاثرہ مسافر
عملے کو شکایت کہ تو مجھے ہی غلطی کا ذمہ داری ٹھہرادیاگیا،مسافر
میں نےکہا کراچی پہنچائیں تو کہا دو تین دن لگیں گے،مسافر
مجھے کہا گیا کہ ایف آئی اے انکوائری کرےگی،مسافر

بانی ایم کیو ایم کی طبیعت ناساز ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں کی شہریوں سے دعا کی اپیل۔
10/07/2025

بانی ایم کیو ایم کی طبیعت ناساز ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں کی شہریوں سے دعا کی اپیل۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Nahi To Kuch Bhi Nahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share