When its comes to Pukhtoon Rights in Pakistan these mafia gets silent.
14/03/2018
ہری پور::جنس تبدیل. ہریپور میں لڑکی لڑکا بن گیا،
نوردی کے محلہ موہڑہ کی رہائشی 18 سالہ نگہت کی جنس تبدیل ہو گئی ہری پور جنس تبدیل کا ہزارہ میں پہلا واقعہ ہری پورکےنواہی علاقہ نوردی میں نوجوان لڑکی لڑکا بن گیا عوام علاقہ کا مزکورہ لڑکی کے گھر واقعہ کی معلومات کے لیے آمدورفت میں اضافہ ذرائع نے مذید تفصیلات بتاتے ہوئےکہا کے ہری پور کے نواہی گاوں نوردی کےمحلہ موہڑہ کی 18 سالہ نگہت نواز والد نواز جنس تبدیلی کے اثرات نمایہ ہونے شروع ہو گئے ہے لڑکی سے لڑکابننےکا جنس تبدیل کا عمل نمایا ہوتے ہی یہ تہلکہ خیز خبر علاقہ میں پھیل گئی اور قریب وجوار کے عوام۔کی تصدیق اور معلومات کے لیے متعلقہ گھر پہنچنا شروع ہو گئے ذرائع نے مزید بتایا کے جنس تبدیلی کا یہ عمل بہت جلد تکمیل تک پہنچ پائیگا جس سے میڈیکل سرجری بھی متوقع ہو سکتی ھے۔
reporting. Kiran Awan
Be the first to know and let us send you an email when HD Songs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.