Pak News

Pak News Social Media Network that serves you with NEWS and Entertainment in a patriotic way.

06/08/2025

سوات زمرود کا آپریشن تاحال جاری ہے

مدد کی درخواست 🙏
06/08/2025

مدد کی درخواست 🙏

06/08/2025

سوات زمرد کان میں پھ نسے چاروں افراد کا تعلق شانگلہ سے بتایا جارہا ہے چاروں افراد ابھی تک زندہ ہے

06/08/2025

سوات زمرد کان میں 4 افراد پھنسے ہوئے ہیں جو ابھی تک ز ندہ ہے اور آوازیں سنائی دیتی ہے سب سے دعا کی اپیل ہیں

06/08/2025

سوات مینگورہ شاہدرہ وتکے میں زمرد کان بیٹھنے کی اطلاعات کئی افراد ملبے تلے د ب گئے

بچے کو ڈھو نڈنے میں مدد کریں
05/08/2025

بچے کو ڈھو نڈنے میں مدد کریں

ویسے بات تسلیم شدہ ہے کہ کارکنوں نے کبھی بھی عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑا جب بھی عمران خان کی کال ملی کارکنان نکلے !! وز...
05/08/2025

ویسے بات تسلیم شدہ ہے کہ کارکنوں نے کبھی بھی عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑا جب بھی عمران خان کی کال ملی کارکنان نکلے !! وزیر اعلی !! علی امین گنڈا پورا کے مطابق آج پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج کامیاب ترین رہا انہوں نے کہا کہ پہلی دفعہ اتنی بڑی تعداد میں عوامی ریلی دیکھی آج کے احتجاج کے بارے میں آپ لوگوں کی کیا رائے ہیں؟

05/08/2025

! ایسی عوامی ریلی تاریخ میں پہلے کبھی نہ دیکھی اور نہ ہی سنی۔چھ گھنٹے سے زائد عوام کا سمندر سڑکوں پر موجود رہا! علی امین گنڈاپور

!!کنسلٹنٹ انٹروینشنل!! کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ارشاد احمد (ماہر امراض قلب)، ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس میڈیسن،  ایف سی پی ای...
05/08/2025

!!کنسلٹنٹ انٹروینشنل!! کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ارشاد احمد (ماہر امراض قلب)، ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس میڈیسن، ایف سی پی ایس کارڈیالوجی، فیلوشپ انٹروینشنل کارڈیالوجی (این ائی سی وی ڈی) کل بروز بدھ، 06 اگست، صبح 10 بجے سے 4 بجے تک شفاء میڈیکل کملپلیکس پورن میں مریضوں کے معائنے کریں گے۔
نمبر حاصل کرنے کے لیے 03468877806 پر رابطہ کریں،

05/08/2025

سندھ ! سے تمام ڈا کوؤں کا خاتمہ چاہتا ہوں۔صدر پاکستان آصف علی زرداری

05/08/2025

بیرسٹر گوہر، کا عمران خان کی رہائی کے بغیر پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان۔

پی ٹی آئی احتجاج!! عالیہ حمزہ ز خ می
05/08/2025

پی ٹی آئی احتجاج!! عالیہ حمزہ ز خ می

Address

Al Raka Al Shamaliya Dammam
Dammam

Telephone

+923415312044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak News:

Share