SLT_8705 model CD 70 2016
لال رنگ کی موٹر سائیکل پر گھر سے نکلا تھا برائے مہربانی کسی کو بھی اس بائیک یا اس بھائی کی معلومات ہو تو دیے گئے نمبر پر اطلاع دیں
08/07/2025
Legal Empowerment Network
بنا بے سہارا لوگوں کا سہارہ،
وکیل ہائی کورٹ سندھ امجد علی گبول لیگل ایمپاورمنٹ نیٹ ورک کے تحت غریب و لاچار خاتوں رشیدہ کے شوہر نے دو سالوں کی کم سن بچی سے چھین لیا اور میل ملاقات سے ایک ماں کو اپنے بچی سے محروم رکھا ، جس پر مسمات رشیدہ بے سہارا لاچار ہوکر در در ٹھوکریں کھانے لگی اور خاتون تھانے پہنچی تو تھانے میں کیس رپورٹ ہونے کے باعث چائلڈ پروٹکشن کے تحت وکیل ہائی کورٹ امجد علی گبول تک پہنچا جس پر امجد گبول لیگل ایمپاورمینٹ نیٹ ورک کے پلیٹ فارم سے بلا معاوضہ اس خاتون کو انصاف کی یقین دہانی کروائی جس پر آج پہلی ہی تاریخ پر بچی کو سیشن کورٹ سکھر کے احکامات پر اپنی ماں کے حوالے کیا گیا۔ وکیل امجد علی گبول نے متاثرہ خاتون کو آگے بھی ہر قانونی مدد مفت میں فراہم کرنے کی بھرپور یقین دہانی کروائی جس پر خاتون نے بہت شکریہ ادا کیا۔!!
07/07/2025
یوسی چئیرمین راہوجا سرفراز کھوسو کا کہنا ہے کہ یوسی راہوجا پسماندہ ترین علاقوں میں آتا تھا یہاں بجلی، پانی ، روڈ ، اسکول سمیت دیگر اہم مسائل کئی سالوں سے حل نہیں ہوئے تھے جو پی پی کے سنئیر رہنما سید خورشید شاہ، ایم این اے نعمان اسلام شیخ، ایم پی اے سید فرخ شاہ، مئیر سکھر ارسلان اسلام کی کاوشوں سے ہونے جارہے ہیں
06/07/2025
شام غریباں کے بعد سکھر کا آخری ماتمی جلوس،
06/07/2025
سکھر اور گردونواح میں بوندا باندی شروع،
شہر بھر میں رین ایمرجنسی نافذ
06/07/2025
روہڑی میں یوم عاشورہ کا ماتمی جلوس اختتام پذیر ہوگیا، زائرین کی سخت گرمی اور حبس میں بھی بڑی تعداد میں شرکت۔
06/07/2025
پریا کماری کو بازیاب کرو۔
#عاشوراء
05/07/2025
سکھر PSO پیٹرول پمپ معاملے کا دوسرا رخ، وکیل پیسے دیے بغیر نہیں بلکل پیسے کم ہونے اور جلدی میں ہونے کی وجہ سے واپس پیسے لینے گیا تھا جس کی تصدیق پمپ کے منیجر کردی،
05/07/2025
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی روہڑی قصر ناصر پر ڈسٹرکٹ کاؤنسل چئیر مین سید کمیل حیدر شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس، نادرا سے متعلق بہتری لانے اور مزید سہولیات کی فراہمی پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے سید کمیل حیدر شاہ کی تعریف،
صدر پاکستان کی تبدیلی پر کیا جواب دیا سنیں اس وڈیو میں.!!
05/07/2025
سکھر:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی روہڑی میں صوبائی وزیر ناصر شاہ کی رہائش گاہ پہنچ گئے
سکھر:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلعی چیئرمین کمیل شاہ کے ہمراہ روہڑی میں نو ڈھالہ تعزیہ جلوس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے
سکھر:وزیر داخلہ محسن نقوی کربلا معلی نو ڈھالہ تعزیہ کی زیارت بھی کریں گے
سکھر:وزیر داخلہ محسن نقوی ضلعی چیئرمین کمیل شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے
05/07/2025
روہڑی ماتمی جلوس میں %40 سنی اور %60 اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوتے ہیں، عورتوں میں %10 سے %15 سنی خواتین کی شرکت ہوتی ہے،یہ واحد ماتم ہے جو ہم آہنگی کی بڑی مثال ہے!!
Be the first to know and let us send you an email when Times of Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.