27/06/2025
افسوس 💔 😭
سوات: منگورہ بائی پاس کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد میں سے ریسکیو 1122 نے اب تک 7 افراد کی لاشیں دریائے سوات سے مختلف مقامات سے برآمد کر لی ہیں۔ریسکیو اپریشن تاحال جاری۔۔