ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن ملتان

  • Home
  • ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن ملتان

ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن ملتان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن ملتان, Media, .

12/10/2025
پریس ریلیز مورخہ: 23 ستمبرآج ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب جناب کامران صاحب سے ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن کے صدر ثناء...
23/09/2025

پریس ریلیز

مورخہ: 23 ستمبر

آج ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب جناب کامران صاحب سے ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن کے صدر ثناءاللہ خان نیازی، جنرل سیکریٹری ملک صداقت اعوان اور دیگر ٹرانسپورٹر رہنماؤں نے ملاقات کی۔

وفد نے موٹروے سے اغواء ہونے والے مغوی افراد کی بازیابی کے لیے پولیس اور اداروں کی کاوشوں پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ اقدامات ٹرانسپورٹر برادری اور عوام کے اعتماد کو بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ملاقات میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ آئندہ ایسے واقعات سے بروقت اور مؤثر انداز میں نمٹا جائے تاکہ قومی شاہراہیں اور موٹرویز مکمل طور پر محفوظ رہیں۔

ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن
صدر: ثناءاللہ خان نیازی
جنرل سیکریٹری: ملک صداقت اعوان

پریس ریلیز مورخہ: 19 ستمبرہم، ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب جناب کامران صاحب اور پنجاب پو...
19/09/2025

پریس ریلیز

مورخہ: 19 ستمبر

ہم، ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب جناب کامران صاحب اور پنجاب پولیس کی کاوشوں پر شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی بدولت ہمارا اغوا شدہ ڈرائیور بازیاب ہوا۔ ہمیں اپنے اداروں پر مکمل اعتماد ہے اور یہ ہماری قومی پہچان کا فخر ہیں۔

ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ قومی شاہراہوں اور موٹرویز کو مزید محفوظ بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کا اعادہ نہ ہو اور عوام و ٹرانسپورٹ برادری کو مکمل تحفظ میسر آئے۔

ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن
صدر: ثناءاللہ خان نیازی
چیئرمین: اجمل پہوڑ

خراج تحسین
17/09/2025

خراج تحسین

ملتان پریس کلب میں پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ برادری کی طرف سے احتجاجی بیان ریکارڈ کرایا جا رہا ہےحال ہی میں کشمور موٹروے ...
08/09/2025

ملتان پریس کلب میں پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ برادری کی طرف سے احتجاجی بیان ریکارڈ کرایا جا رہا ہے
حال ہی میں کشمور موٹروے پر ہونے والی بربریت اور ہمارے مزدور بھائیوں کے اغواء پر پوری ٹرانسپورٹ برادری بے چین ہے اور ہمارے ڈرائیور حضرات کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

بصورت دیگر پوری برادری ملک گیر ہڑتال کرنے پر مجبور ہو جاے گی

06/08/2025

یوم استحصال کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملتان مظفرگڑھ کنٹینر ایسوسی ایشن ملتان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share