PTI Digital

PTI Digital Great Imran Khan is My leader

10/08/2022

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کے خوبصورت مقام سلنگ سپانگ ٹوک سے ایک بیٹی کا کچرے کے حوالے سے سیاحوں کے لیے پیغام۔

10/08/2022
شیر کا بچہ۔ ڈاکٹر شہباز گل۔ چوروں کو انکی ہی زبان میں منہ توڑ جواب دینے والا۔ عمران خان کا سپاہی۔
10/08/2022

شیر کا بچہ۔ ڈاکٹر شہباز گل۔ چوروں کو انکی ہی زبان میں منہ توڑ جواب دینے والا۔ عمران خان کا سپاہی۔

09/08/2022

مراد سعید کافی دنوں سے سوات میں دہشت گرد عناصر کی موجودگی پر عوام کو اور اداروں کو خبردار کر رہے تھے۔

09/08/2022

بریکنگ نیوز

ڈاکٹر شہباز گل کو۔بنی گالا سے گرفتار کر لیا گیا۔

09/08/2022

10 محرم۔۔۔یوم عاشور

09/08/2022

دفاع پاکستان کے حوالے سے پاک فوج کے بارے میں عمران خان کا بہترین موقف۔ ایسا موقف کبھی پی ڈی ایم کی چودہ جماعتوں کے منہہ سے سنا آپ نے؟

پیمرا نے اے آر وائے کی مقبولیت سے گھبرا کر نشریات بند کر دیں۔  اوچھےہتھکنڈوں سے باز آ جاؤ اُم حریم۔۔
08/08/2022

پیمرا نے اے آر وائے کی مقبولیت سے گھبرا کر نشریات بند کر دیں۔ اوچھےہتھکنڈوں سے باز آ جاؤ اُم حریم۔۔

08/08/2022

آذاد جموں و کشمیر 💓💓

07/08/2022

بریکنگ نیوز۔۔۔
کامن ویلتھ گیمز۔۔۔۔جیولین تھرو میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share