صوابی وال

صوابی وال “صوابی کی آواز، ثقافت، خوبصورتی اور عوام کی پہچان – صوابی وال 🇵🇰

14/08/2025

*🔵Old is Gold*

*🔴1997 کا جشن آزادی بمقابلہ 2025*

*1997 ❤️*
*2025 👍*

13/08/2025

*اللہ مشکل کے ساتھ آسانی بھی بھیجتا ہے اسلئے ہمیشہ اپنی زندگی میں آسانیوں پر نظر رکھیں ہر مشکل کے ساتھ اللہ آپکے لئے آسانی والا معاملہ ضرور فرماتے ہیں*

18/06/2025

*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

18/06/2025

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)

18/06/2025

*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

06/06/2025

*اے اللہ!*
اس مبارک جمعے کے دن ہمارے دلوں سے ہر بے سکونی، ہر غم کو نکال دے۔ ہماری خاموش سسکیوں کو اپنی رحمت سے سکون میں بدل دے، ہماری چھپی دعاؤں کو اپنی قدرت سے قبول فرما دے، اور ہمیں اُن خوشیوں سے نواز دے جن کے لیے ہمارا دل مدتوں سے تڑپ رہا ہے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

31/05/2025

*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

30/05/2025
30/05/2025

جن لوگوں کو بدماشی کا شوق ہے وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

30/05/2025

*اے اللہ!*
یہ جمعہ ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور قبولیت کا دن بنا دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف کر دے، اور ہماری زندگیوں کو خیر، برکت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صوابی وال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share