Aleena H Malik

  • Home
  • Aleena H Malik

Aleena H Malik want to educate people's

27/07/2025

آلو سنگل سنچری ،چینی ڈبل سنچری ,پیٹرول اور ڈالر ٹرپل سنچری کے قریب اور مہنگائی بیس سال کی کم ترین سطح پر
ٹیکنالوجیاں

21/07/2025

بلوچستان واقعہ،وزیراعلیٰ بلوچستان نے تہلکہ خیز انکشافات کرڈالے
تفصیل پہلے کمنٹ میں

21/07/2025

آخری الفاظوں نے مار ڈالا میں محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں
بلوچستان 💔

21/07/2025

پنجاب میں 9 روپے سے زیادہ فی یونٹ بجلی قابلِ قبول نہیں،
آواز اٹھائیں، کم از کم روزانہ فیس بک پر یہ نعرہ ضرور لگائیں۔

08/07/2025

تلخ خقیقت!
مسجد کے اندر صفیں سیدھی کرکے کندھے سے کندھاملانے والے باہر نکل کر ایک دوسرے سے ہاتھ بھی نہیں ملاتے 🙏💔💯

02/07/2025

7چیزیں عوام کیلئےانتہائی مہنگی ہیں۔1بجلی۔2گیس۔3گاڑی۔4پیٹرول۔5 گھر۔6علاج۔7سفر
اور یہی7چیزیں اشرافیہ کےلئےبالکل فری ہیں

02/07/2025

10 جولائی سے تمام یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ، سامان کی نیلامی کی جائے گی، ہزاروں مزید سٹاف بیروزگاری کے حوالے

01/07/2025

بجٹ کا پہلا دن پٹرول 9 روپے لیٹر مہنگا، روزانہ 35 کروڑ روپے کا ٹیکا صرف پٹرول پر بجلی کا تو آپ تصور بهی نہ کرو کہ کتنے ارب روزانہ

01/07/2025

رات کی تاریکی میں عوام کی جیبوں پر بڑا ڈاکہ۔
پیٹرول کی قیمت میں 8.36 اور ڈیزل کی قیمت میں 10.39 روپے کا بڑا اضافہ۔ ہن آرام اے 🤔

30/06/2025

اسے کہتے ہیں جادو
بجلی کے بلوں میں 35روپے TV فیس ختم اور گیس کے میٹروں پر 200سےہزاروں روپے فکسڈ چارجز عائد

30/06/2025

عوامی مطالبہ زور پکڑتا جارہا 300 یونٹ تک تمام ٹیکس ختم کرو فی یونٹ 10 روپے کرو سفید پوش طبقہ کے حال پر ترس کھاؤ😡

Address

St No 7 G9

46900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aleena H Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share