Killa Abdullah News

Killa Abdullah News قلعہ عبداللہ اور مضافات کے تازہ خبرو کے لیے قلعہ عبداللہ نیوز کو فالو کریں اور لائک کریں شکریہ

افسوس ناک خبر إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ قبائلی و سماجی رہنما مرحوم سید حاجی نصر اللہ عرف نصرو آغا کے ص...
14/07/2025

افسوس ناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
قبائلی و سماجی رہنما
مرحوم سید حاجی نصر اللہ عرف نصرو آغا کے صاحبزادے نجیب آغا اور ان کاساتھی سیف اللہ کو پرانی دشمنی کی بنیادپر حملہ کرکے شہید کردیا گیا ۔
مرحوم ذبیح اللہ آغا بختاور شاہ دلاور آغا یعقوب آغا کے بھائی تھے اور محمود آغا شکرزئی سید صلاح الدین اغا شکرزی کا بھانجا تھا اور افتخار بلال احمد کے چاچا ذات تھے
جنازے کی اعلان
مرحوم نجیب آغا کا جنازہ 11بجے ان کے آبائی علاقے میں ادا کیا جائے گا

13/07/2025

قلعہ عبداللہ
کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک حادثے میں تین افراد موقع پر ہلاک پانچ شدید زخمی ہوگئے
اطلاعات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے رہائشی محمد ملیزئی کے بیٹے کی شادی کے موقع پر بارات قلعہ عبداللہ سے پشین جارہے تھے ٹول پلازہ کے مقام پر پیک اپ الٹنے سے محمد نسیم ملیزئی اور ایک عورت اور ایک 14 سالہ لڑکی موقع پر ہلاک اور 5افراد شدید زخمی ہوگئے جنھیں فوری طور سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا

12/07/2025

یہ مولانا فضل الرحمن صاحب کیا صیح کہہ رہا اپنا رائے کمنٹس سیکشن میں دیجئے

12/07/2025
11/07/2025
09/07/2025
09/07/2025
شاندار فائنل میچ کی خوشخبریآج بروز بدھ انشاءاللہ پریس کرکٹ قلعہ عبداللہ گراؤنڈ میں شاندار فائنل میچ کھیلا جائے گا! اس  م...
09/07/2025

شاندار فائنل میچ کی خوشخبری
آج بروز بدھ انشاءاللہ پریس کرکٹ قلعہ عبداللہ گراؤنڈ میں شاندار فائنل میچ کھیلا جائے گا!
اس موقع پر ہمارے معزز مہمانانِ گرامی:
سلیم زنگل والا
ملک حیات خان اچکزئی
سیاسی، قبائلی و سماجی رہنما حاجی مراد خان اچکزئی
صحافی نیاز محمد خان اچکزئی
ملک نور علی خان اچکزئی
کی خصوصی شرکت ہوگی۔
نوٹ:
تمام شائقینِ کرکٹ کو دل کی گہرائیوں سے آج شام 4 بجے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آئیے اور فائنل کا لطف اٹھائیں، اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں اور ایک یادگار دن کا حصہ بنیے!
مقام: پریس کرکٹ گراؤنڈ، قلعہ عبداللہ
وقت: شام 4 بجے
دن: بدھ

08/07/2025

غبیزئی ہاوس گلستان کاریز
قوم غبیزئی کے سربراہ حاجی احمد خان اچکزیی اور حاجی ملک نورزیئ آج کے جرگے سے خطاب کررہے ہیں

Address

Balochistan

Telephone

+923458153411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Killa Abdullah News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Killa Abdullah News:

Share