Qari Zahid

Qari Zahid Press Reporter || Social Media Activist
Subscribe my YouTube Channel 👇
YouTube.com/

05/08/2025

قومی اسمبلی کے کھانے سے کاکروچ نکل آئے، اسپیکر کا نوٹس، ٹھیکہ منسوخ 🪳

⚠️ اسپیکر قومی اسمبلی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کھانے کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا۔

📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

05/08/2025

تحصیل ناظم رحیم خان جدون کا اظہار خیال

یومِ استحصالِ کشمیر پر تحصیل ٹوپی میں ایک بڑی ریلی اور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تحصیل ناظم رحیم خان جدون، اے سی ڈاکٹر عثمان، ڈی ایس پی حسن خان، اساتذہ، طلباء، مشران اور شہریوں نے شرکت کی۔ کشمیری عوام سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا گیا۔
📢 ٹوپی پریس فالو کریں، اور رہیں باخبر!

05/08/2025

ٹوپی ؛ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ڈاکٹر کا اظہار خیال

یومِ استحصالِ کشمیر پر تحصیل ٹوپی میں ایک بڑی ریلی اور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تحصیل ناظم رحیم خان جدون، اے سی ڈاکٹر عثمان، ڈی ایس پی حسن خان، اساتذہ، طلباء، مشران اور شہریوں نے شرکت کی۔ کشمیری عوام سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا گیا۔
📢 ٹوپی پریس فالو کریں، اور رہیں باخبر!

05/08/2025

یومِ استحصالِ کشمیر پر ٹوپی میں ریلی اور تقریب کا انعقاد 🇵🇰🖤

تحصیل ٹوپی میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر بڑی ریلی اور تقریب منعقد ہوئی، جس کی قیادت اے سی ٹوپی ڈاکٹر عثمان نے کی۔ ریلی میں تحصیل ناظم، ڈی ایس پی، مشران، اساتذہ، طلبہ، سیاسی و سماجی رہنما، سرکاری اداروں کے افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پاکستان ہر سطح پر کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

05/08/2025
04/08/2025

🚨 تربیلا ڈیم الرٹ
📍 آج شام 7:30 بجے تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے۔





📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

03/08/2025
🗞 Today Daily Quaid Peshawar / Islamabad📌 رپورٹ: قاری زاھداخبارات میں خبریں یا اشتہارات شائع کروانے کے لیے ہم سے رابطہ ک...
03/08/2025

🗞 Today Daily Quaid Peshawar / Islamabad
📌 رپورٹ: قاری زاھد

اخبارات میں خبریں یا اشتہارات شائع کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں👇
📞 0313-9504542 (واٹس ایپ دستیاب)
📍 عکاشہ جنرل اسٹور، سام سنگ مارکیٹ، ٹوپی

🔔 Follow Qari Zahid for latest updates!

01/08/2025
31/07/2025

🌱 ٹوپی: شجرکاری مہم کا آغاز

پپیلز ایکشن گروپ فار ایجوکیشن صوابی نے فارسٹ ڈیپارٹمنٹ مردان، سب ڈویژن گدون کے تعاون سے شجرکاری اور ماحولیاتی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ ٹوپی کے سماجی کارکن ظہور خان و دیگر نے پھلدار درخت لگائے۔ ایس ڈی ایف او ساجد عالم کا شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے پودے فراہم کیے۔



📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share