Everyone learns but does not tell anyone
without greed and our aim is to make the
path of everyone as possible as.
30/07/2025
04/07/2025
جو جو اتفاق کرتا ہے شئیر کرے
29/06/2025
بجلی کے بل سے TV فیس ختم کرنا اچھا فیصلہ
لیکن 201 یونٹ والا فیصلہ واپس لینا انتہائی ضروری ہے
29/06/2025
مڈل کلاس بندے نے گھر میں داخل ہوتے ہی مین سوئچ Off کر دیا ۔ بیوی اور بچوں نے اسے حیرانی سے دیکھا ۔
" دو دن گرمی میں گزار لو "
" کیوں۔۔۔۔۔؟ " بیٹی نے پوچھا ۔
" ریڈنگ پرسوں ھو گی ... ہم 198یونٹ پہلے ہی جلا چکے ہیں .... ایسا نہ ہو اگلے 6 مہینے پھر سے پیٹ کاٹنا پڑے "
سب گھر والوں کے ہونٹوں پر زخمی سی مسکراہٹ پھیل گئی
اس شدید گرمی میں ایک عام ادمی
کبھی میٹر کی طرف دیکھتا ہے
کبھی سورج کی طرف اور
کبھی اپنے بچوں کی طرف
خدارا عام ادمی پر رحم فرمائیں
200 یونٹ والی بندش
ختم کریں
اور گرمیوں والے مہینوں میں آپ کی آپنی عوام کو ریلیف دیں🙏
Be the first to know and let us send you an email when DSG4U posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.