Charsadda update

Charsadda update "Your source for the latest news, events, and stories from Charsadda. Stay informed, stay connected."

قطریوں،اور عربوں کی عداریقطر کو حملے کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی۔قطر نے ح ماس لیڈرشپ کے ساتھ عداری کی ہے۔عرب ممالک نے اسر ...
10/09/2025

قطریوں،اور عربوں کی عداری
قطر کو حملے کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی۔قطر نے ح
ماس لیڈرشپ کے ساتھ عداری کی ہے۔عرب ممالک نے اسر ائ یل کو ہر طرح سپورٹ کیا۔ایران اسر ا ئیل جنگ میں
قطر یوں، اور عربوں کے فضائ حدود ،بندرگاہیں اور وہاں موجود امریکی اڈے مورچے کے طور پر ایران اور فلس طین کے خلاف استعمال ہوتے رہیے۔انڈیا کو ۔پاک انڈیا جنگ میں استعمال ہونے والے ا سر ائیلی ڈرون اور میزائل قطر ہی سے انڈیا ٹرانسفر ہوئے تھے۔عربوں کی غیرت اور حمیت مر گئ ہے۔
پاکستان (اسلام کا قلعہ) ،مصر اور ترکی نے اس مسئلے پر بےغیرتی کی الگ داستانیں قائم کی ہی ، اس پر کسی اور وقت بات کریں گے۔لیکن عربوں کا یہ عدارانہ رویہ تاریخ میں حصوصا مسلم تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔
مذمتی بیانات بھی دینا مسلسل ا سر ائیل اور امریکا کو مدد بھی فراہم کرنا ،کھلا تضاد ہے۔
کاپی

01/09/2025

افغانستان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 622 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 1500 سے افراد زخمی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجکر 47 منٹ پر 6.0 شدت کا زلزلہ آیا تھا.

29/08/2025

میاں عاصم شاہ ایڈوکیٹ ق ت ل کے سی سی ٹی وی فوٹیج چارسدہ اپڈیٹ نے حاصل کرلی
عاصم شاہ ایڈوکیٹ کے اصل قاتل کون۔۔۔سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

پاکستان تحریک انصاف سیکرٹری جنرل پاکستان سلمان اکرم راجہ مستعفی ۔۔۔۔۔
25/08/2025

پاکستان تحریک انصاف سیکرٹری جنرل پاکستان سلمان اکرم راجہ مستعفی ۔۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر عزیز اللہ خان نے آپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ مزید انکشافات جلد متوقع
25/08/2025

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر عزیز اللہ خان نے آپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ مزید انکشافات جلد متوقع

مرحوم میاں عاصم کے قتل پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اف پاکستان کا مذمتی بیان اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی
25/08/2025

مرحوم میاں عاصم کے قتل پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اف پاکستان کا مذمتی بیان اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی

امیر جماعت اسلامی چارسدہ شاہ حسین ایڈووکیٹ اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدر مجیب الرحمٰن ایڈووکیٹ کی سربراہی میں...
23/08/2025

امیر جماعت اسلامی چارسدہ شاہ حسین ایڈووکیٹ اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدر مجیب الرحمٰن ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وفد کا ڈپٹی کمشنر افس چارسدہ میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ڈی پی او چارسدہ اور قائدین جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات جاری ہے

چارسدہ میں میاں محسن باچا کے جوانسال فرزند میاں عاصم شاہ کی قتل کی مذمت، غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ عوامی نیشنل پارٹی...
22/08/2025

چارسدہ میں میاں محسن باچا کے جوانسال فرزند میاں عاصم شاہ کی قتل کی مذمت، غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹرایمل ولی خان کا چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ن لیگ خیبرپختونخوا کے سوشل میڈیا ہیڈ میاں عالمگیر شاہ اور ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چارسدہ میاں ہمایون شاہ کاکاخیل کے چچا زاد بھائی جبکہ جماعت اسلامی ضلع چارسدہ کے رہنماء میاں محسن شاہ کاکاخیل کے فرزند میاں عاصم شاہ کاکاخیل کے اندوہناک قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ پشتون معاشرے میں اگر پولیس ایک فریق کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے اور دوسرے کا اس طرح قتل کیا جاتا ہے تو معاشرے کی کیا حالت ہوگی۔
ایمل ولی خان نے اس افسوسناک واقعے پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت و ہمدردی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
مرکزی صدر اے این پی نے آئی جی خیبرپختونخوا سے واقعے کی صاف و شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس بھیانک قتل میں ملوث عناصر کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے۔
ایمل ولی خان نے ن لیگ کے ضلعی صدر میاں ہمایون شاہ کاکاخیل،میاں محسن شاہ اور دیگر باعزت شہریوں کو کئی گھنٹوں تک پولیس کی جانب سے حبسِ بےجا میں رکھنے پر بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

🌟 عمرزئی اور ملحقہ علاقوں کے لیے خوشخبری! 🌟حمزہ میڈیکل لیبارٹری کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد!📅 بروز اتوار⏰ ص...
22/08/2025

🌟 عمرزئی اور ملحقہ علاقوں کے لیے خوشخبری! 🌟

حمزہ میڈیکل لیبارٹری کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد!
📅 بروز اتوار
⏰ صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
📍 نزد درس مسجد عمرزئی بازار

🔹 الٹراساؤنڈ فری
🔹 چیک اَپ فری
🔹 تمام ٹیسٹ پر 50% ڈسکاؤنٹ

اپنا اور اپنے پیاروں کا مفت معائنہ کرائیں اور صحت کی بہترین سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔

📞 رابطہ نمبر:
0307-9002407
0300-9023542

حمزہ میڈیکل لیبارٹری – صحت آپ کے قریب ❤️

تازہ ترین اپڈیٹسمبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں  میاں عاصم کا قتل۔۔۔۔مقتول عاصم  کے قتل کا ایف آئی آر۔۔۔ایس ایچ او سٹی بہرہ...
22/08/2025

تازہ ترین اپڈیٹس

مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں میاں عاصم کا قتل۔۔۔۔

مقتول عاصم کے قتل کا ایف آئی آر۔۔۔ایس ایچ او سٹی بہرہ مند شاہ کے خلاف درج۔۔۔

ایس ایچ او سٹی معطل۔۔۔

اس سے پہلے سٹی پولیس کے دو مجروح پولیس اہلکاروں کی ایف آئی آر بھی ہوچکی ہے۔

ڈی سی چارسدہ عظمت اللہ وزیر کے نگرانی میں کامیاب مذاکرات کے بعد۔۔۔ مظاہرین نے عاصم کی لاش گھر منتقل کرکے احتجاج عارضی اختم کرلیا۔

رہنما جماعت اسلامی میاں محسن شاہ کے فرزند میاں عاصم شاہ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعہ رات 11 بجے نوشہرہ روڈ تبلیغی مر...
22/08/2025

رہنما جماعت اسلامی میاں محسن شاہ کے فرزند میاں عاصم شاہ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعہ رات 11 بجے نوشہرہ روڈ تبلیغی مرکز میں ادا کی جائیگی

16/08/2025

ایکسائز اینڈ نارکاٹیکس

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Charsadda update:

Share