Emaan shahzadi

Emaan shahzadi awesome 👍

12/10/2025

رُوحِ مَــنّْ ♥️
میرا دل کرتا ہے تم اچانک سے سامنے آجاؤ ،
تا کہ میں تمہیں سن سکوں
تمہارے لہجے میں لکھے تمھارے الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں
ایک راز کہوں!
میں تمہیں چھو کر دیکھنا چاہتی ہوں،
میں دیکھنا چاہتی ہوں کہ محبت پر عبور رکھنے والے کی بانہوں کے گھیرے کا احساس کیسا ہے،
اور تمہیں یوں اپنے قریب پا کر میں اس بات کا مشاہدہ کرنا چاہتی ہوں کہ کیا واقعی محبت اتنی خوبصورت ہوتی ہے یا شاعری جھوٹ کہتی ہے-

اگر ھم اس شخص کے ساتھ نہیں جس سے ھمیں محبت ھو تو پھر ھم جہاں بھی ھیں پناہ گزین ھی ھیں
09/10/2025

اگر ھم اس شخص کے ساتھ نہیں جس سے ھمیں محبت ھو
تو پھر ھم جہاں بھی ھیں پناہ گزین ھی ھیں

سکون کا مطلب صرف یہ ہے کہ کوئی تمہیں اندر سے نہ توڑ رہا ہو 🍁🤍
09/10/2025

سکون کا مطلب صرف یہ ہے کہ کوئی تمہیں اندر سے نہ توڑ رہا ہو 🍁🤍

اَللّٰهُمَّ قَلْبًا صَالِحًا لَا یَعْصِیْكاے اللّٰه ہمیں ایسا صالح دل عطا کیجیے جو کبھی آپ کی نا فرمانی نہ کرےآمين يا رب...
05/10/2025

اَللّٰهُمَّ قَلْبًا صَالِحًا لَا یَعْصِیْك

اے اللّٰه ہمیں ایسا صالح دل عطا کیجیے جو کبھی آپ کی نا فرمانی نہ کرے

آمين يا رب العالمين..🤲🏻💫

آپکے پس 200 روپے تھے اُس میں سے 20 روپے کی چائے پی لی تو بتاؤ شادی کب کر رہے ہو ؟؟😊
04/10/2025

آپکے پس 200 روپے تھے اُس میں سے 20 روپے کی چائے پی لی تو بتاؤ شادی کب کر رہے ہو ؟؟😊

💯
03/10/2025

💯

تاحیات کس نے پائی ہے حیات اپنے حصے کی گزاریں گے چلے جائیں گے 🔥🔥
01/10/2025

تاحیات کس نے پائی ہے حیات
اپنے حصے کی گزاریں گے چلے جائیں گے 🔥🔥

01/10/2025

یا اللہ موت کے وقت
لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ پڑھنا نصیب فرما.
آمین
💔💔

30/09/2025

کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا
یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –"؟
دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی،،
"- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں"
کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –"
اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –"
نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا ناں پلیز -"
ایک ہی نسخہ ہر جگہ کام نہیں آتا ۔
😜😜😜

ہر تبدیلی میں ، ہر گرتے ہوئے پتے میں کچھ "درد" چھپا ہوتا ہے اور۔۔۔ کچھ خوبصورتی بھی۔🙂
30/09/2025

ہر تبدیلی میں ،
ہر گرتے ہوئے پتے میں
کچھ "درد" چھپا ہوتا ہے
اور۔۔۔ کچھ خوبصورتی بھی۔
🙂

ڈاکٹر کہتے ہیں کہ شام کے وقت ایک کپ چائے  ضرور پینی چاہئے۔!!❤️☕
29/09/2025

ڈاکٹر کہتے ہیں کہ شام کے وقت ایک کپ چائے
ضرور پینی چاہئے۔!!❤️☕

تجھ سے جو دھیان کا تعلق ہےپکّے ایمان کا ___ تعلق ہےمیری چپ کا' تیری خاموشی کاروح اور جان کا تعلق ہےتو سمجھتا ہے میرے لہج...
29/09/2025

تجھ سے جو دھیان کا تعلق ہے
پکّے ایمان کا ___ تعلق ہے
میری چپ کا' تیری خاموشی کا
روح اور جان کا تعلق ہے
تو سمجھتا ہے میرے لہجے کو
اور یہ مان' کا تعلق ہے
تجھ سے میرا خیال کا رشتہ
یعنی وجدان' کاتعلق ہے
کوئی رہتا ہے دل میں یوں، جیسے
گھر سے سامان کاتعلق ہے
بن کہے' بن سنے ہی اپنے بیچ
عہد و پیمان کا ___ تعلق ہے

🥀❤️🔥

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan shahzadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share