تحصیل لالیاں کی آواز ، تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ پاکستان
14/08/2025
نمبردار ایسوسی ایشن لالیاں
14/08/2025
نمبردار ایسوسی ایشن چنیوٹ
14/08/2025
پریس کلب لالیاں رجسٹرڈ
13/08/2025
01/08/2025
جمعہ رمضان ولد محمد نواز قوم مسلم شیخ سکنہ کالونی شادی پور تھانہ محمد والا تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ
سابقہ چوری میں ملوث جمعہ رمضان نے سی سی ڈی کی گرفتاری کے بعد اہل علاقہ کی موجودگی میں قرآن مجید پر حلف دیتے ہوئے اپنے سابقہ اقدامات پر معافی مانگی اور مستقبل میں چوری ڈکیتی منشیات فروشی جیسے جرائم سے بعض رہنے کا ارادہ کیا ہے۔
تمام ادارے نوٹ فرما لیں۔ اور شہری کو ایک اور موقع دیا جائے تاکہ راہ راست پر آ جائے۔
Chiniot Police
01/08/2025
چنیوٹ: شیخن شادی پور کالونی فوڈ اتھارٹی کی کاروائی مضر صحت گوشت کا مکروہ دھندہ بے نقاب
چنیوٹ: تحصیل لالیاں کے علاقہ شادی پور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی
چنیوٹ: غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، 300 کلو بیمار جانور کا گوشت برآمد
چنیوٹ: ویٹرنری ماہرین نے گوشت کو مضر صحت قرار دیا۔ ترجماں فوڈ اتھارٹی
چنیوٹ: غیر قانونی طور پر فعال مذبح خانے میں صفائی کے ناقص انتظامات اور ضروری ریکارڈ بھی غائب تھا۔ ترجماں فوڈ اتھارٹی
چنیوٹ: سلاٹر ہاؤس کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گوشت موقع پر تلف کر دیا گیا۔ ترجماں فوڈ اتھارٹی
31/07/2025
نویدِ جہاں
29/07/2025
انشاء اللہ چنیوٹ کی عوام یاد رکھے گی کہ یہاں کوئی صحافی آیا تھا جس نے جرات بیباکی کے ساتھ اداروں کے کرپٹ عناصر کی نشاندہی کی اور رپورٹ کیا۔ اس سے قبل پولیس ، ریونیو سمیت دیگر اداروں کے کرپٹ عناصر کی بھی نشاندہی کرتے ہوئے رپورٹنگ کی جسے باقی میڈیا رپورٹ کرنے سے ہچکچاتا نظر آتا ہے۔ ویلڈن بیورو چیف سٹی فورٹی ون وقار گھمن
Courtesy:- City41
26/07/2025
خبردار ہو شیار
عورتوں و لڑکیوں کے جانسے میں نہ آنا نہیں تو آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو جائے گا۔
25/07/2025
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہمیں
ہم ہی سو گے داستاں کہتے کہتے
گورنمنٹ ہائی سکول کلری کے استاد نوجوان شخصیت ماسٹر صابر علی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گے ہیں۔اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
25/07/2025
دریا چناب میں پانی کی صورت حال برقرار
جھلارنتھوشاہ نزد شیخن دریائی کٹاو بھی جاری ہے، قیمتی اراضی دریا برد ہو رہی ہیں
Be the first to know and let us send you an email when City News Laliyan لالیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.