Naseer Abad News

  • Home
  • Naseer Abad News

Naseer Abad News Exposing Corruption & Mismanagement in Naseerabad, Awareness to Masses and Mobilisation for Rights of the Poor!
🇱🇾

07/07/2025
2019پٹ فیڈر کو صرف سیاستدان چلا رہے ہیں اس میں ایریگیشن والوں کا قصور نہیں ہے اگر ڈپارٹمنٹ کو کام کرنے دیا جائے تو شاید ...
04/07/2025

2019
پٹ فیڈر کو صرف سیاستدان چلا رہے ہیں اس میں ایریگیشن والوں کا قصور نہیں ہے اگر ڈپارٹمنٹ کو کام کرنے دیا جائے تو شاید گوٹھ رحیم بخش رڈ بھی نہ ڈوبتا اور اور عمرانی شاخ روپا شاخ اور مگسی شاخ کے ٹیل تک بھی پانی پہنچ جاتا

2019
04/07/2025

2019

This is Nasirabad! green belt of Balochistan

بلوچستان کا گرین بیلٹ نصیر آباد جو کہ پانی کا مسئلہ کئی سالوں سے چل رہا ہے۔ اب تک کوئی ٹھوس اقدام نہیں۔

04/07/2025

2019

2020
04/07/2025

2020

سیاسی اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، مگر اس کا بھی ایک دائرۂ اخلاق ہوتا ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نیاز لہڑی نے ...
04/07/2025

سیاسی اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، مگر اس کا بھی ایک دائرۂ اخلاق ہوتا ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نیاز لہڑی نے نصیرآباد کے سینئر سیاسی رہنما کے خلاف جس زبان کا استعمال کیا، وہ نہ صرف حد سے تجاوز تھا بلکہ سیاسی اقدار کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ہم اس غیر مہذب اور نازیبا طرزِ گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ سیاست میں اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن تہذیب اور شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا جا سکتا۔ ایسے رویے نہ صرف خود کو بے نقاب کرتے ہیں بلکہ عوام میں نفرت اور انتشار کا باعث بنتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ باشعور طبقہ ایسے کرداروں کو مسترد کرے گا اور ایسے لوگ سیاسی اختلافات کا لبادہ پہنا کر زہر گھولنے کی کوشش کرتے ہیں۔

01/07/2025
بابا سیاست عبدالغفور کا چھوٹا بھائی اصف لہڑی کا سیکریٹ گاڑی جس میں اج شام چھ من چرس 10 کلو ائس 10 کلو بونڈر جو کہ لے کے ...
26/06/2025

بابا سیاست عبدالغفور کا چھوٹا بھائی اصف لہڑی کا سیکریٹ گاڑی جس میں اج شام چھ من چرس 10 کلو ائس 10 کلو بونڈر جو کہ لے کے جا رہا تھا سنگھڑ اج شام ایس ایچ او منظور جمالی نے گاڑی پکڑ کر چرس ائس برامد کر لیا

25/06/2025

بالان شاخ
میر عبدالغفور لہڑی کے قریبی دو اہم شخصیات نے نوجوانوں سے ایکسائز نوکویوں کے لیے پیسے لیے تھے جن کو نوکریاں نہیں ملے
10 +5+4 لاکھ روپے
اور یہ لاوا جلد میڈیا پر پٹنے والا ہے

اسلام آباد شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہنر مند پروگرام کا افتتاہی پروگرام کے موقع پر صدر پاکستان  جناب آصف علی زرداری ،وفاقی...
23/06/2025

اسلام آباد
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہنر مند پروگرام کا افتتاہی پروگرام کے موقع پر صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری ،وفاقی وُزیر محترمہ عاصفہ بھٹو زرداری ،صوبائی مُشیر سردار بابا غلام رسول خان عمرانی ،صوبائی وُزیر میر علی حسن زہری شریک ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseer Abad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share