Gilgit-Baltistan Post

  • Home
  • Gilgit-Baltistan Post

Gilgit-Baltistan Post Voice of Voice less Humans

25/07/2025

استور فقیر کوٹ کی چودہ سالہ بچی کا کشمیری ستر سالہ بوڈھا شخص سے زبردستی نکاح کی خبر پر ایس پی کی فوری نوٹس۔ جوڑے گرفتار

25/07/2025
کسٹم پوٹ سوست میں گزشتہ ایک سال سے پڑا تاجروں کا مال نہیں اٹھانے اور کسٹم سے اس مال کے بدلے کلیم وصول کرنے کا فیصلہ، قان...
25/07/2025

کسٹم پوٹ سوست میں گزشتہ ایک سال سے پڑا تاجروں کا مال نہیں اٹھانے اور کسٹم سے اس مال کے بدلے کلیم وصول کرنے کا فیصلہ، قانونی مشاوت شروع۔ یاد رہے گزشتہ ایک سال سے کسٹم حکام کی ہڑدرمی کی وجہ سے زیادہ تر مال زائد المیعاد ہوچکا ہے اور بہت سا مال مبینہ طور پر بارش و دھوپ کی وجہ سے مکمل خراب ہوچکا ہے۔ ذرائع تاجران ایکشن کمیٹی

پنڈی میں استور سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹے کا دن دہاڑے قتل، گلگت بلتستان میں شدید غم و غصہراولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ بسم...
25/07/2025

پنڈی میں استور سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹے کا دن دہاڑے قتل، گلگت بلتستان میں شدید غم و غصہ

راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ بسم اللہ آباد میں غیرت کے نام پر
دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی۔

جب دو نامعلوم افراد نے بسم اللہ آباد گلی نمبر 5، نزد گورنمنٹ پرائمری اسکول میں واقع ایک کرائے کے مکان میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
نتیجتاً 54 سالہ امیر افضل ولد خان اور اس کا 16/17 سالہ بیٹا جانباز موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق مقتولین کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع استور کے علاقے گوریکوٹ سے تھا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول امیر افضل کے ایک اور بیٹے ارشاد نے مبینہ طور پر چند ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، جس پر مخالفین ناراض تھے۔ اسی عناد پر یہ قتل کی منصوبہ بندی کی گئی۔

23/07/2025

ہنزہ، تاجران ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی جانب سے سوست کے مقام پر احتجاجی دھرنہ تیرے روز بھی جاری، دھرنہ سے غلمت نگر جامع مسجد کے خطیب ڈاکٹر علی محمد خطاب کررہا ہے

23/07/2025

۔ہنزہ، تاجران ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی جانب سے سوست کے مقام پر احتجاجی دھرنہ تیرے روز بھی جاری، دھرنہ سے غلمت نگر جامع مسجد کے خطیب ڈاکٹر علی محمد خطاب کررہا ہے

Address


Telephone

+923105555201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit-Baltistan Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit-Baltistan Post:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share