
22/06/2025
پلان مکمل تھا ہر زاویے سے مکمل مغرب کی گود میں پلنے والی رضا شاہ پہلوی کی بائیولوجیکل وارث جو نہ صرف اس رائیلی وں کی بہو ہے بلکہ مغربی ایجنڈے کی علامت بھی، فارس کے تخت پر براجمان ہونے کے لیے تیار بیٹھی تھی ایران کے خلاف سازش کی بس آخری اینٹ رکھنی باقی تھی اندر سے فسادات باہر سے حملے تہران کو کھنڈر بنانا تھا تاکہ شاہی وارثہ کو لایا جائے اور صہیونیوں کے عزائم مکمل ہوں۔
لیکن پھر ایسا ہوا کہ جس کا اندازہ نہ “شطن یاہو” کر سکا نہ مودی دا اور نہ ٹرمپ سیاہ چوغہ پوش بابے نے نمشطن کو یاہو کر دیا اور فارس نے وہ کیا جس کی دنیا کو توقع نہ تھی آل یعقوب پر ایسی میزائلوں کی برسات برسی کہ اس رائ یل کے اندر بھی دفاعی نظام بے بس ہو کر رہ گیا تل ابیب کے ایوان لرز گئے اور شطن یاہو دو دن سے بنکر میں ہے یہ سب کچھ محض چند گھنٹوں میں ہو گیا اور وہ خواب جو برسوں سے دیکھا جا رہا تھا بکھر گیا۔
کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جو بظاہر مسیحا بن کر آتے ہیں لیکن اصل میں وہ دشمن کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی ہوتے ہیں