
08/01/2025
تلاش ڈیڈ باڈی سید ثقلین شاہ کاظمی ولد سید ظہور حسین شاہ کاظمی طارق آباد
کالےرنگ کے کپڑے ٹروزرشرٹ) پہنے ہوئے تھے سہیلی سرکار دربار کے سامنے پل سے چھلانگ لگا دی تھی تاہم اس کی ڈیڈ باڈی نہیں مل سکی آگر کسی کو ملے یا کوئی خبر ہو تو ان نمبرز پر کال کریں۔
شکریہ
03405568310
03129034695
03445484939
03125544918