Namair Tv

Namair Tv 0336-9117004
0315-9260107

22/08/2025
21/08/2025

بونیر ـ میاں افتخار کا بونیر میں نمیر ٹی وی سے مختصر گفتگو

21/08/2025

بونیر ـ اللہ پاک دی د مدارس د طلباو ننے خدمت پہ خپل دربار کی قبول او منظور کی
امین

21/08/2025

پروٹوکول
زما پہ نظر کی د بونیر متاثرہ علاقوں تہ سرہ د پروٹوکول راتلل پرون ھم ناروا وہ ، نن ھم ناروا دہ او سبا بہ ھم ناروا وی
ما یو سو ورزی وڑاندی د وزیراعلی پہ پروٹوکول تنقید کڑے وو نو وس می ملگری د ایمل خان او نورو خلکو پہ ویڈیوز کی ٹیگ کوی زہ ملگرو تہ ویل غواڑم چی زما نظر خو دغہ دے خو تاسو ولی پہ ھغہ ورز د پروٹوکول صفتونہ کول

الخدمت اور ایم ار آئی ساتھ ساتھ   فری میڈیکل کیمپ – بونیر ضلع بونیر کے سیلاب متاثرین کے لیے آر ایم آئی ریلیف کی جانب سے ...
21/08/2025

الخدمت اور ایم ار آئی ساتھ ساتھ
فری میڈیکل کیمپ – بونیر

ضلع بونیر کے سیلاب متاثرین کے لیے آر ایم آئی ریلیف کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس کیمپ میں آپ کو فراہم کی جائیں گی:
✅ مفت معائنہ
✅ علاج
✅ ادویات

📅 تاریخ: جمعہ، 22 اگست 2025
📍 مقام: پیر بابا، بونیر

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 091-5838000 | 0313-8591484

#

| | | |

📢 صفائی مہم:دوستو! کومک ویلفیئر آرگنائزیشن گِراڑئی تمام  نوجوانوں سے پُر زور اپیل کرتی ہیں۔ کہ ہمارے ساتھ کل صفائی کے مہ...
21/08/2025

📢 صفائی مہم:
دوستو! کومک ویلفیئر آرگنائزیشن گِراڑئی تمام نوجوانوں سے پُر زور اپیل کرتی ہیں۔ کہ ہمارے ساتھ کل صفائی کے مہم میں شامل ہو کر اپنے بھائیوں اور بہنوں کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں اور ہمارے ساتھ مل کر سیلاب سے متاثرہ لوگوں اور علاقوں کی مدد کریں۔
⏰ کل صبح 7:00 بجے۔
آئیے! مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔
کومک ویلفیئر آرگنائزیشن گِراڑئی۔۔
☎️: 0341 9135530
0343 9158311

بونیر ـ زمونگ غم او خوشحالی دواڑہ د شریکی وی او ھم دا زمونگ خائستہ روایات دی
21/08/2025

بونیر ـ زمونگ غم او خوشحالی دواڑہ د شریکی وی
او ھم دا زمونگ خائستہ روایات دی

21/08/2025

بونیرـ چی کوم ملگری ادویات وغیرہ راوڑئ نو د ماشومانو
د پارہ وچ پئ او سریلاک
یا نور د ماشومانو خوراکونہ ھم یاد وساتئ
مننہ بہ وی

21/08/2025

بونیر ـ لنڈے بازار پیربابا صفائی میں طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا شکریہ آپ سب کا

بونیر: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر و سی ای او باچا خان ٹرسٹ سینیٹر ایمل ولی خان نے سیلاب سے متاثرہ پیر بابا قدرنگر کا دورہ ...
21/08/2025

بونیر: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر و سی ای او باچا خان ٹرسٹ سینیٹر ایمل ولی خان نے سیلاب سے متاثرہ پیر بابا قدرنگر کا دورہ کیا جہاں سیلاب میں شہید ہونے والے 42 افراد کی لواحقین سے تعزیت کی اور زخمیوں کی عیادت کی۔ دورے کے موقع پر سیکرٹری جنرل اے این پی ڈاکٹر سلیم خان، مرکزی سیکرٹری برائے خارجہ امور سردار حسین بابک، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، افسر خان آف سلطان وس سمیت دیگر پارٹی قائدین اور ذمہ داران موجود تھے۔

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین (15 اگست 2025) اپنے نقصانات کی تفصیلات نام و پتہ کے اس دیے گئے فارم میں درج کریں اور شناخت...
21/08/2025

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین (15 اگست 2025) اپنے نقصانات کی تفصیلات نام و پتہ کے اس دیے گئے فارم میں درج کریں اور شناختی کارڈ کی کاپی و نقصانات کی تصاویر کے ہمراہ قریبی اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں جمع کرائیں۔ یہ فارم ُٰ پی ڈی ایم اے ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
فیاض ظفر

Address

11 Milton Street
York
YO103EP

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namair Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Namair Tv:

Share