جس کھیت سے دہقان کو میسر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو
اس بچے کا اشارہ دل کو چیرتا ہیں
سانحہ سوات میں غفلت کرنے والے تمام زمہ داروں کو انصاف کے کھٹیرے میں کھڑا کیا جائے
15/06/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ijaz Ahmad, Shahmeer Khan
10/06/2024
انتہائی۔افسوس ناک خبر ضلع صوابی گاوں کڈی محلہ تاجوخیل سے تعلق رکھنے والے مولانا مطیع الحق مولانا حبیب الحق اور سمیع الحق اظہارالحق کے والد محترم اور استاد علمہ مولانا فضل معبودصاحب اس دنیا فانی سے رحلت کر گئے اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو۔صبر جمیل عطاء فرمائیں امین . . غم زدہ خاندان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں نماز جنازہ اج بروز پیر بوقت 2 بجے ظہر نماز کے بعد بمقام شاہ خیل بابا جناز گاہ کڈی میں ادا کیا جائیگا
17/12/2023
انہتائی افسوس ناک خبر پلوڈنڈ صوابی سے تعلق رکھنے والے پیر یطریقت رہبر شریعت حضرت مولانا صدیق باچا صاحب اس فانی دنیا سے رخلت کر گئے ہیں اپ سب دوستوں سے درخواست ہیں کہ دعاوں میں یاد رکھے حضرت صاحب کا جنازہ کل بروز پیر 11 بجےدن کو پلوڈنڈ صوابی میں اداکیا جائیگا
Be the first to know and let us send you an email when Ilam ke dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.