Mehrabpur Union Of Journalist "MUJ"

  • Home
  • Mehrabpur Union Of Journalist "MUJ"

Mehrabpur Union Of Journalist "MUJ" Mehrabpur Union Of Journalist "MUJ" Is Purely Mehrabpur Journalist Organization,His Aim They Work With Mehrabpur Press Club (Register) For Journalist Cause

Mehrabpur Union Of Journalist "MUJ" Created For Work For Journalist Of Taluka Mehrabpur Cause As Well As The Cause Of Taluka Mehrabpur People, Trader, Political Party & Common Person

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 31 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے
31/10/2024

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 31 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 30 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے
30/10/2024

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 30 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 29 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے
29/10/2024

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 29 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 28 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے
28/10/2024

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 28 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 27 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے
27/10/2024

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 27 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 22 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے
22/10/2024

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 22 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے

محراب پور( رپورٹر )محراب پور میں تجاوزات کیخلاف اسٹنٹ کمشنر کا ہالانی روڈ پر علی علی پی سی او(بینک الحبیب) تک محدود آپر...
22/10/2024

محراب پور( رپورٹر )محراب پور میں تجاوزات کیخلاف اسٹنٹ کمشنر کا ہالانی روڈ پر علی علی پی سی او(بینک الحبیب) تک محدود آپریشن، سینکڑوں غیر قانونی چھپرے، تلے ختم، کئی دکانیں اسٹنٹ کمشنر کی رحم کی چھتری کے باعث بچ گئیں، اسٹنٹ کمشنر محراب پور عثمان عارف بھٹی نے پولیس، انسداد تجاوزات عملے، ٹاؤن کمیٹی ملازمین کے ہمراہ ہالانی روڈ پر قائم تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا، انہوں نے تجاوز کردہ تلے، سائن بورڈ، چھپرے، پینا فیلکس، سائن بورڈ، جنگلے،قصابوں کے پتھارے، مرغی کے پنجرے ہٹا دیئے، انسداد تجاوزات مہم میں مداخلت کرنے سوشل بلاگر عظیم نوناری کو پولیس نے گرفتار کر لیا، صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے اسٹنٹ کمشنر عثمان عارف بھٹی نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز ارسلان سلیم سیال کی ہدایات پرآپریشن کیا گیا ہے، دکانداروں نے ازخود تجاوزات ختم نہ کیں تو ان کیخلاف اسی نویت کا آپریشن اسٹیشن روڈ، ٹھری میرواہ روڈ، نیوٹاؤن اور شہر کے بازاروں میں بھی کیا جائے گا، سماجی تنظیم اسٹاپ کے محمود حسین نیئرکا کہنا ہے کہ تجاوزات کےخلاف آپریشن بارش کی پہلی بوند لگا ہے محکمہ ڈاک خانہ کےساتھ سالوں سے قبضہ کرکے رکھی گئی کیبن کو ہٹا کر گلی صاف کرنے تک آپریشن کو قبول نہیں کیا جائے گا، جماعت اسلامی کے ندیم احمد غوری، پاکستان فلاح پارٹی کے محمد ارشد قادری نے کہا کہ تجاوزات نہایت اہم مسئلہ ہے آپریشن حسب ضرورت جاری رکھ کر اور بلا امتیاز کیا جائے، راستوں پر دوبارہ سے تجاوزات قائم نہ کرنے دی جائیں، انسداد تجاوزات آپریشن کی آڑ میں ذاتی رنجش، تجاوزات کی میڈیا نشاندہی اور تحریری شکایتیں کرنے والے سماجی رہنما شمشماد احمد ملک کی دکان اسٹنٹ کمشنر محراب پور عثمان عارف بھٹی نے سیل (سربمہر) کردی جبکہ آپریشن کی آڑ میں نیشنل پیپلز پارٹی (جی ڈی اے) رہنما فاروق احمد خان لودھی کی دکانیں بھی سیل (سربمہر) کر دی لیکن پولیس تھانہ کے بنی ہوئی ٹاؤن کمیٹی کی سڑک پر بنی ہوئی غیر قانونی دکانوں کو صحافیوں کی نشاندہی باوجود سیل (سربمہر) نہیں کیا گیا، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن راءٹس آبزرور نوشہرو فیروز کے کوآرڈنیٹر محمد سلیم مغل کے مطابق فاروق لودھی کی دکانیں سیل (سربمہر) کی گئی ہیں لیکن پولیس تھانہ کےساتھ سڑک پر بنی ہوئی ٹاؤن کمیٹی کی دکانوں کو سیل (سربمہر) نہ کر کے اسٹنٹ کمشنر محراب پور عثمان عارف نے تجاوزات کےخلاف جاری آپریشن کو پہلے دن ہی مشکوک بنا دیا ہے یہی نہیں بلکہ نکاسی آب نالہ پر قبضہ کر کے سامان رکھے ہوئے دکانداروں کو کچھ بھی نہیں کہا ہے اور نہ نالے کے اوپر سے تجاوزات کو ختم کرکے مکمل نالے کو خالی کرایا ہے ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز ارسلان سلیم سیال فوری نوٹس لیکر نالے سے قبضہ ختم کرائیں اور وہاں فٹ پاتھ بنوائیں۔

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 16 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے
17/10/2024

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 16 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 17 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے
17/10/2024

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 17 اکتوبر 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے

محراب پور کتابی میلہ
09/10/2024

محراب پور کتابی میلہ

ملک ریاض کا میڈیا ہاؤس جو دبئی سے آپریٹ ہوگا 😉کامران خان شاید چیف ایکزیکٹیو ہونگے 🤗
01/10/2024

ملک ریاض کا میڈیا ہاؤس جو دبئی سے آپریٹ ہوگا 😉
کامران خان شاید چیف ایکزیکٹیو ہونگے 🤗

محراب پور( رپورٹر )نوشہرو فیروز کے نو مقرر ایس ایس پی سینگار ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، آج ایس ایس پی آفس میں ...
29/09/2024

محراب پور( رپورٹر )نوشہرو فیروز کے نو مقرر ایس ایس پی سینگار ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، آج ایس ایس پی آفس میں افسران کےساتھ تعارفی اجلاس میں افسران سے خطاب میں انکا کہنا تھا کہ کوہتائی برداشت نہیں کی جائے تمام افسران دوران ڈیوٹی سرکاری گاڑی اور پولیس یونیفارم میں ہونگے تمام ایس ایچ او اپنی اپنی حدود میں خود گشت کریں گے، فرائض کی ادائیگی میں لاپرواہی، سستی اور غفلت کرنے پر محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائےگی، ایس ایس پی سینگار ملک نے مزید کہا کہ ضلع بھر کے تمام آفیسرکو اپنی اپنی سب ڈویژن کی حدود میں جرائم کی روک تھام کےلئے مزید کارکردگی دکھائیں، روپوش، اشتہاری، سماج دشمن عناصر اور منشیات فروشوں کو فوری گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کیئے جائیں اورعوام رابطوں میں بہتری لائی جائے، لازمی میل جول رکھیں اور انکے تمام جائز اور قانونی مسائل سننے کے بعد بروقت حل کریں، فرائض کی ادائیگی میں لاپرواہی، سستی اور غفلت کرنے پر محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائےگی، اجلاس میں ضلع بھر کے تمام سب ڈویژنل پولیس آفیسر، ایس ایچ او اور دیگر متعلقہ آفیسر نے شرکت کیں اور انہیں پالیسی متعلق آگاہ کیا گیا۔

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 3 جولائی 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے
06/07/2024

ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 3 جولائی 2024 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے

موم بتی کی روشنی ہو یا چاند کی روشنی، یہ سولر شیٹ کہیں بھی بجلی بناسکتی ہیں
02/06/2024

موم بتی کی روشنی ہو یا چاند کی روشنی، یہ سولر شیٹ کہیں بھی بجلی بناسکتی ہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehrabpur Union Of Journalist "MUJ" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehrabpur Union Of Journalist "MUJ":

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share