
24/08/2025
🌿 رضاکار درکار ہیں 🌿
ہم ایسے نوجوانوں اور افراد کی تلاش میں ہیں جنہیں انسانیت کی خدمت اور دوسروں کی مدد کرنے کا حقیقی جذبہ ہو۔
خاص طور پر بخشالی کے نوجوانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ مختلف فلاحی سرگرمیوں میں شامل ہوں۔
یہ صرف ابتدا ہے، ہم نے یہ صفحہ بنایا ہے اور جلد ہی ایک باضابطہ ٹیم تشکیل دیں گے۔ ان شاء اللہ، جیسے ہی ہماری ٹیم مکمل ہوگی ہم اپنے فلاحی منصوبوں کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔
فی الحال ہمیں آپ جیسے مخلص اور خدمت گزار افراد کی ضرورت ہے۔
آئیں، اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں۔
📍 امید بخشالی
0348 9548173