05/08/2025
پنجاب حکومت کا 60 سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کا فیصلہ
حکومتِ پنجاب نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے 60 ٹی ایچ کیو (تحصیل ہیڈکوارٹر) اور ڈی ایچ کیو (ضلع ہیڈکوارٹر) ہسپتالوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اس فیصلے کے تحت مندرجہ ذیل ہسپتال نجکاری کے پہلے مرحلے میں شامل کیے گئے ہیں:
🔹 ڈی ایچ کیو ہسپتالز:
• ڈی ایچ کیو بھکر
• ڈی ایچ کیو حافظ آباد
• ڈی ایچ کیو جھنگ
• ڈی ایچ کیو خوشاب
• ڈی ایچ کیو لیہ
• ڈی ایچ کیو میانوالی
• ڈی ایچ کیو راجن پور
• ڈی ایچ کیو خانیوال
• ڈی ایچ کیو بہاولنگر (MBD)
🔹 ٹی ایچ کیو اور تحصیل سطح کے دیگر مراکز:
• ٹی ایچ کیو شارقپور
• ٹی ایچ کیو شورکوٹ
• ٹی ایچ کیو سوہاوا
• ٹی ایچ کیو تونسہ
• ٹی ایچ کیو ٹیکسلا
• ٹی ایچ کیو وزیرآباد
• ٹی ایچ کیو جہانیاں
• ٹی ایچ کیو جام پور
• ٹی ایچ کیو جنڈ
• ٹی ایچ کیو جڑانوالہ
• ٹی ایچ کیو کبیر والا
• ٹی ایچ کیو کلورکوٹ
• ٹی ایچ کیو کامونکی
• ٹی ایچ کیو کہروڑ پکا
• ٹی ایچ کیو خانپور
• ٹی ایچ کیو لالیاں
• ٹی ایچ کیو ملکوال
• *ٹی ایچ کیو منکیرہ*
• ٹی ایچ کیو میان میر
• ٹی ایچ کیو منچن آباد
• ٹی ایچ کیو نورپور تھل
• ٹی ایچ کیو نوشہرہ ورکاں
• ٹی ایچ کیو پسروڑ
• ٹی ایچ کیو پِنڈ دادن خان
• ٹی ایچ کیو پپلان
• ٹی ایچ کیو روڑجھان
• ٹی ایچ کیو صادق آباد
• ٹی ایچ کیو صفدر آباد
• ٹی ایچ کیو سمندری
• ٹی ایچ کیو سرائے عالمگیر
• ٹی ایچ کیو شاہ پور
• ٹی ایچ کیو چیچہ وطنی
• ٹی ایچ کیو 18 ہزاری
• ٹی ایچ کیو علی پور
• ٹی ایچ کیو بھیرہ
• ٹی ایچ کیو چشتیاں
• ٹی ایچ کیو چوبارہ
• ٹی ایچ کیو چونیہ
• *ٹی ایچ کیو دریاء خان*
• ٹی ایچ کیو دیپالپور
• ٹی ایچ کیو دُنیاپور
• ٹی ایچ کیو عیسیٰ خیل
• ٹی ایچ کیو فیروز والا
• ٹی ایچ کیو فورٹ عباس
• ٹی ایچ کیو فورٹ منرو
• ٹی ایچ کیو کہوٹہ
• ٹی ایچ کیو سیلانوالی
• ٹی ایچ کیو تلہ گنگ