MashriQ

MashriQ Newsweek

انمول کلینک کے خلاف جو کارائی ہوا تھا اسکا کچھ ہوا یا ابھی تک چل رہی ہے  آخر ایسے کلینک کیوں بند نہیں ہوتےہیں وزیراعلی ب...
20/07/2025

انمول کلینک کے خلاف جو کارائی ہوا تھا اسکا کچھ ہوا یا ابھی تک چل رہی ہے آخر ایسے کلینک کیوں بند نہیں ہوتےہیں وزیراعلی بلوچستان فوری نوٹس لئے

اوستا محمدانجمن تاجران آغا رحیم گروپ کے ضلعی صدر عبد الجبار تنیہ کی قیادت میں آج سٹی پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی کیمپ ل...
25/03/2025

اوستا محمد
انجمن تاجران آغا رحیم گروپ کے ضلعی صدر عبد الجبار تنیہ کی قیادت میں آج سٹی پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا تھا جو پولیس نے وہ کیمپ اکھاڑ کر صدر عبد الجبار تنیہ اور مغیم خان جمالی کو گرفتار کر لیا جس پر انجمن تاجران نے سٹی پولیس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور تاجر برادری اور کل والی ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتار اور مسروقہ رقم ساٹھ لاکھ روپے برآمد نہیں کرتی تب ہم پورے شہر میں شٹر بند ہڑتال کا اعلان کردیا

Address

Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MashriQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MashriQ:

Share