Apna city usta muhammad

Apna city usta muhammad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna city usta muhammad, News & Media Website, usta m, Usta Muhammad.

12/08/2026

منشیات فروشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، آخر انتظامیہ خاموش کیوں ہے؟
کیا نوجوان نسل کو منشیات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے؟ انتظامیہ فوری طور پر کارروائی کرے اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔

اوستا محمد (سوشل ایکٹوسٹ) منصب علی عمرانی کی والدہ محترمہ کی نمازِ جنازہ آج صبح 10:00 بجے لطیف سومرو مدرسہ، نزد گڑھی خیر...
03/08/2026

اوستا محمد (سوشل ایکٹوسٹ) منصب علی عمرانی کی والدہ محترمہ کی نمازِ جنازہ آج صبح 10:00 بجے لطیف سومرو مدرسہ، نزد گڑھی خیرو پھاٹک میں ادا کی جائے گی

28/07/2026

منشیات کے خلاف لڑنے والے یہ نوجوان سلام کے مستحق ہیں۔

کاش اوستا محمد کے لوگ بھی ان کا ساتھ دیں، کیونکہ یہ اپنے ذاتی مفاد کی نہیں بلکہ ہماری اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے بے شمار مشکلات، دباؤ اور رکاوٹوں کا سامنا کیا، مگر پھر بھی ایک قدم آگے بڑھتے رہے، کبھی پیچھے نہیں ہٹے۔

آئیے! ہم سب بھی منشیات کے خلاف اپنی ذمہ داری ادا کریں، کیونکہ خاموشی نہیں بلکہ اتحاد ہی اس ناسور کے خاتمے کا راستہ ہے۔

13/07/2026

چانڈیہ محلہ میں منشیات فروشوں کے خلاف اوستا محمد پولیس کا ایکشن۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے چانڈیہ محلہ میں مبینہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ اگر یہ کارروائیاں مسلسل جاری رہیں تو شہر میں منشیات کے خاتمے میں مثبت پیش رفت ممکن ہے۔

11/06/2026

اوستا محمد کی تاریخ میں جمیل پنجابی کے بعد اگر کسی ایس ایچ او کو عوامی پذیرائی ملی ہے تو وہ ندیم بہرانی صاحب ہیں۔ ان کے تبادلے کے بعد پورے اوستا محمد کے عوام نے آواز بلند کی کہ ان کا ٹرانسفر روکا جائے۔ الحمدللہ عوامی خواہش اور کوششوں کے نتیجے میں ان کا تبادلہ روک دیا گیا۔ ندیم صاحب کی واپسی پر پورا اوستا محمد خوشی کا اظہار کر رہا ہے

25/05/2026

آوستا محمد میں اسٹریٹ کرائم آئے روز بڑھتی جا رہی ہے۔
سرعام موبائل چھیننے کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ موبائل چھیننے والے نیو ون ٹو فائیو موٹر سائیکل استعمال کرکے وارداتیں کر رہے ہیں۔
عوام عدم تحفظ کا شکار ہے، مگر روکنے والا کوئی نظر نہیں آتا۔
متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ فوری کارروائی کرکے شہریوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

25/05/2026

اوستا محمد میں نیو ون ٹو فائیو پر سرعام موبائل چھیننے کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔
غوثیہ مل کے قریب بھی رات کو موبائل چھین لیا گیا

25/04/2026

اوستا محمد کا
بہترین Social Worker کون ہے
جو حقیقی معنوں
میں بغیر کسی مفاد کے Social Work کر رہا ہے؟

Address

Usta M
Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna city usta muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share