P.s.o human rights

P.s.o human rights Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P.s.o human rights, Media/News Company, Usta Muhammad.

30/08/2022
جھل مگسی بدھ قبیلہ کےتین افراد کا بہمانہ قتل'       آج مورخہ8دسمبر2021کوایڈیشنل شیشن جج گنداواہ کی عدالت میں پیشی کےبعدو...
09/12/2021

جھل مگسی
بدھ قبیلہ کےتین افراد کا بہمانہ قتل'

آج مورخہ8دسمبر2021کوایڈیشنل شیشن جج گنداواہ کی عدالت میں پیشی کےبعدواپسی پر راستے میں تاک میں بیٹھے برڑا قبیلہ کےجراٸم پیشہ لوگوں نے بدھ قبیلہ کےنہتے بےگناہ لعل جان ولد ارباب دوست محمد قوم بدھ عبدالرشید ولد رانجھن قوم بدھ سکنہ ہاشم بدھ اور سیکیورٹی میں تعینات لیویز اہلکار بھی ہلاک کردیاگیاہے،اورعلاقہ میں شدید خوف و حراس کشیدگی پیداہوگٸی ہےاہلیان علاقہ جھل مگسی انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے ۔

08/12/2021
آج مورخہ 17 نومبر 2021 میر منصب علی عمرانی جسٹس ونگ پریزیڈنٹ بلوچستان کی زیر صدارت پی ایس او انسانی حقوق حسن لاچمبر جناح...
17/11/2021

آج مورخہ 17 نومبر 2021 میر منصب علی عمرانی جسٹس ونگ پریزیڈنٹ بلوچستان کی زیر صدارت پی ایس او انسانی حقوق حسن لاچمبر جناح روڈ پھاٹک میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں پی ایس او پبلک سپورٹ آرگنائزیشن ہومن رائٹس پاکستان کے عہدیداران و کارکونان نے شرکت کی اور باقاعدہ طور پر پی ایس او انسانی حقوق کے دفتر کا افتتاح بھی ہوا جو کے صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کھلا رہے گا جس میں وکلاء صحافی اساتذہ نے بھی شرکت کی جس میں لیگل ایڈوائزر بلوچستان پی ایس او انسانی حقوق ایڈوکیٹ سکندر علی لاشاری ہائی کورٹ بلوچستان ایڈوکیٹ محمد حنیف مگسی ہائی کورٹ بلوچستان عبداللہ چانڈیو بلوچ
غلام عباس عمرانی جنرل سیکریٹری نصیر آباد صاحب محمد اقبال نائب صدر سٹی اوستہ محمد لیبرونگPSO شہباز علی لاشاری مہمان خاص شرافت علی لاشاری عبدالوہاب عمرانی حسنین عمرانی تاج محمد عمرانی فرمان عمرانی الہنیدا خان عمرانی عاقل عمرانی قادر بخش عمرانی ممبر پی ایس او نے شرکت کی پی ایس او انسانی حقوق کی علمبردار تنظیم ہے جس میں انسانی حقوق کے لیے معاشرے کے لوگوں کی بھلائی کے لیے تنظیم بنائی گئی اور خدمت خلق کی نیت سے وکلا برادری صحافی حضرات اور شہر کے لوگوں نے اپنی خدمات پیش کی اور عوامی مسائل پر ایک ہی پلیٹ فارم سے عوام کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا۔۔

Address

Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.s.o human rights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share