IsRar DayO

IsRar DayO Follow for gaming content, viral videos, and poetry! 🚀"

"🎮 PUBG Gamer | 🎙️ Poet | 🎥 YouTube & TikTok Creator
From Usta Muhammad, Balochistan
Ex-FC Balochistan | Former Security Guard at ACTED NGO
Building a journey, one step at a time.

اس سیاسی انتشاری ٹولے کی جانب سے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
19/05/2025

اس سیاسی انتشاری ٹولے کی جانب سے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

14/05/2025

مجھے فالو کرنے والے سب میرے دوست نہیں ہیں۔
کچھ دوست ہیں❤️
کچھ منافق ،کچھ مخالف، کچھ حاسدین ،کچھ دشمن

07/05/2025

یہ لو جی انڈیا کا پائلٹ 🙉🔥

07/05/2025

پاکستان زندآباد 🫰🕊️

07/05/2025

شاید اپ لوگوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ اگر بارڈر پر پاکستان کی ارمی موجود نہ ہوتی تو یہ انڈیا اور ملک اپ کی گانـڈ میں گھس کے گولیاں مارتے تو بکواس مت کیا کریں فوج کے اوپر Love you Army

برائے فروختفرانس کا بنا ہوا رافیل فائٹر جیٹ جو بلکل نئے کی طرح ہے اصل باکس اور وارنٹی کارڈ بھی ساتھ ہے صرف سنجیدہ خریدار...
07/05/2025

برائے فروخت
فرانس کا بنا ہوا رافیل فائٹر جیٹ جو بلکل نئے کی طرح ہے اصل باکس اور وارنٹی کارڈ بھی ساتھ ہے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں ۔ شکریہ

🫰👑😭
07/05/2025

🫰👑😭

آج نوجوان اتحاد استا محمد کی کابینہ و ممبران کی اھم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں منشیات کے روک تھام اور کل کو ضلعی انتظامیہ ک...
27/04/2025

آج نوجوان اتحاد استا محمد کی کابینہ و ممبران کی اھم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں منشیات کے روک تھام اور کل کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور تنظیم کو مذید مضبوط و منظم کرنے کیلئے اہم حکمت عملی تیار کی گئی ۔
آخر میں یہ طے ہوا کہ کل کو نوجوان اتحاد کے دوست کھلی کچہری میں بھرپور شرکت کرینگے اور انتظامیہ کو منشیات کے روک تھام اور کاروائی کے حوالے سے بات کرینگے
منجانب Israr Ahmed

Address

Shaheed Murad Colony Usta Muhammad
Usta Muhammad
80300

Telephone

+923360878634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IsRar DayO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IsRar DayO:

Share

Category