APP Ki AWAZ

APP Ki AWAZ علاقی معلومات کے کے لیے بنایا ہے تکے لوگوں کو بروقت نیوز مل سکے

26/08/2026

بلوچستان بھر میں عید میلاد النبیﷺ انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منایا گیا، جس کی تمام تر سرگرمیوں کی بھرپور کوریج آپ کی آواز نیوز نے پیش کی
ہم بنیں گے مظلوم کی آواز آپ کی آواز اور اپنے کاروبار کی پبلسٹی کے لیے
ہم سے رابطہ کریں 03132030005

25/08/2026

چاغی نوکنڈی میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شاندار کار ریلی کا انعقاد

24/08/2026

حب: 12 ربیع الاول کی مناسبت سے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے علماء کرام کا اہم اجلاس
ہم بنیں گے مظلوم کی آواز
آپ کی آواز پر
03132030005

24/08/2026

حب نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر برائے بلوچستان وڈیرہ رجب رند ۔ انجمن تاجر کے صدر ایڈوکیٹ خورشید رند حب شہر میں بجلی کی غیر اعلان یا لوڈ شیٹنگ کے متعلق پریس بریفنگ دے رہے ہیں اس موقع پر نظام رند اور دیگر بھی موجود ہیں
ہم بنیں گے
آپ کی آواز
ان سے رابطہ کریں
03132030005

23/08/2026

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام میں کشتیوں پر عظیم الشان جلوسِ میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں عاشقانِ رسول ﷺ نے بڑی تعداد میں شرکت کی
03132030005
Ceo
ashiqbaloch

22/08/2026

گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ میں صنعتی سرگرمیوں کا فروغ مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے دروازے کھولے گا، ڈائریکٹر GIEDA وقاص احمد لاسی

22/08/2026

سابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیر میر عبدالرؤف رند، پاکستان پیپلز پارٹی مکران ڈویژن کے صدر ڈاکٹر برکت بلوچ، کیچ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر یاسر بہرام رند, معروف شخصیت شہداد وہاب بلوچ نے تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ و دیگر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی، صوبائی اور علاقائی امور، موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

20/08/2026

*پشین سرانان پولیس تھانے دھماکے سے تباہ۔*

*پشین سرانان کے علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے پولیس تھانے پر حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔*

*ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بھاری تعداد نے سرانان کے مختلف مقامات پر مورچے قائم کرلیے ہیں جبکہ سرانان پولیس تھانے کو بھی اپنے کنٹرول میں لینے کی اطلاعات ہیں بتایا جا رہا ہے کہ مسلح افراد نے تھانے میں موجود اسلحہ اور دیگر سیکیورٹی سامان بھی تحویل میں لے لیا۔*

*ذرائع کے مطابق حملے کے دوران پولیس اہلکاروں کو مبینہ طور پر یرغمال بنایا گیا، تاہم بعد ازاں انہیں رہا کردیا گیا۔

20/08/2026

اٹک سیمنٹ فیکٹری کے ملازم محمد آصف کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت، صوبائی محتسب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حب، لسبیلہ و آواران ساجد بلوچ کی مداخلت سے کامیابی کے ساتھ حل کر دی گئی۔ اس سے قبل بلوچستان ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن (بیسی) حب نے محمد آصف کا طبی علاج فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا اور ان کی والدہ کا ہیلتھ کارڈ بھی جاری نہیں کیا تھا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ہدایات کے بعد بیسی نے مسئلے کو حل کرتے ہوئے سائل کی والدہ کا ہیلتھ کارڈ کامیابی کے ساتھ جاری کر دیا ہے۔

20/08/2026

ڈی آئی جی لسبیلہ رینج عبدالقیوم پتافی نے ضلع حب کا دورہ کیا اور پولیس افسران سے تعارفی ملاقات کی۔ جس میں ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جرائم کی روک تھام، عوامی شکایات کے ازالے اور پولیس کی کارکردگی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔

Address

Hub Chowki
Uthal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APP Ki AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share