25/03/2024
زندگی جینے کے کچھ رہنما اصول ؛-
1) پڑھائی ضرور کریں مگر اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ کوئی بھی Skill لازمی سیکھیں۔ ان سکلز میں hard skills مثلاً (tailor, electrician , plumber, auto mechanic)
دوسری Digital skills مثلا (digital marketing, webdevelopment, app development , graphic designing , video editing, SEO)
اس کے علاوہ Soft skills کی اہمیت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا جو کہ اپ کو زندگی کے ہر موڑ پر کام ائیں گی ۔جس میں (communication skill، presentation skill ، body language, public speaking skill) آ جاتی ہیں ۔ سکل کوئی چھوٹی بڑی نہیں ہوتی۔بس آپ نے اس میں اپنی ویلیو ایڈ کر دینی ہے۔
2) اپنی عادات میں سے spoon feeding کو ختم کر دیں۔ خود سے چیزوں کو explore کرنے کی کوشش کریں. زیادہ سے زیادہ کوئی ہمدرد اپ کو راستہ ہی دکھا سکتا ہے۔ دنیا صرف اپ سے ایک کلک کے فاصلے پر دور ہے اس ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں۔ سب سے قیمتی چیز جو کہ اپ کا وقت ہے اس کو positive activities میں serve کر دیں.
3) شرم اور ہچکچاہٹ کو اپنی ذات سے کوسوں دور کر دیں 15-25 سال تک جو بھی اچھا کرنے کو دل کرتا ہے ایک مرتبہ اس کو ضرور آزمائیں تاکہ زندگی میں کبھی کوئی regret نہ رہے.
4) اپنے اندر decision making or Risk taking صلاحیتیں بھی پیدا کریں۔ فیصلہ لیں یا تو منزل مل جائے گی یا پھر تجربہ ہو جائے گا کچھ نیا سیکھنے کو مل جائے گا۔
5) اپنی priorities کو سیٹ کر کے چلییں۔ Mindset بنا کر چلیں۔ کیونکہ 🌝 Mindset is everything
6) اپ کا friends circle بہت ذیادہ matter کرتا ہے. Be wise in the selection of friends
زندگی مختصر سی ہے آپ نے اسی میں اپنی دنیا بھی بنانی ہے اور اخرت بھی۔ کچھ ایسا کر جائیں کہ دونوں جہاں میں کامیاب ہو جائیں۔ اپنی فیملی کے ساتھ خوش و خرم رہیں ہمیشہ مثبت پہلو پر فوکس کریں۔اور اچھے اخلاق اپنائیں۔ عزت دیں اور عزت لیں۔ 😊❤️