Vehari News Network

Vehari News Network جہاں روشن است ازجمال مُحمد مصطفٰی 🌼جہاں روشن است ازجمال مُحمد مصطفٰی

10/11/2025

وہاڑی پیپلز کالونی میں ایم پی اے کے رشتہ دار قبضہ گروپ متحرک انشاءاللہ تمام تر تفصیلات بہت جلد ۔۔۔۔۔۔۔منظر عام پر

06/11/2025

تھانہ دانیوال کی حدود میں 7سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا خوب دُرگت بنانے کے بعد تھانہ دانیوال پولیس کے حوالے کردیا گیا ورثاء نے ڈی پی او وہاڑی سے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے....R.@ vNN

02/11/2025

*قانون شکنی بھی وہی کرتے ہیں جو قانون کو جانتے ہیں*

ہوائی فائرنگ کرنا نہایت ہی غلط امر ہے جب ہوائی فائر کیا جاتا ہے تو گولی ایک حد تک اوپر جانے کے بعد دوبارہ نیچے گرتی ہے جو بڑے حادثات کا سبب بن سکتی ہے کسی بے گناہ کی جان جاسکتی ہے ایک پڑھا لکھا انسان اور اوپر سے وکالت کے شعبہ سے منسلک اگر ایسی حرکت کرے تو عام انسان سے کیا توقع کی جائے ہماری ریاست میں قانون سب کے لیۓ برابر نہیں ہمارے سیاستدان اور بیروکریسی کے لوگ اپنے گھروں میں بیٹھ کر اپنے قوانین بناتے ہیں اب ان محترمہ کو ہی لے لیں کیا یہ نہیں جانتی کے یہ غیرقانونی عمل ہے اور اس پر کیا دفعہ لگ سکتی ہے اس کا تو شعبہ ہی یہی ہے لیکن یہ اتنی نڈر ہے اس کو پتہ ہے کہ مجھے کوئی نہیں پوچھے گا اگر اس ریاست میں قانون ہے تو اس کی وکالت کی ڈگری کینسل کی جائے اور عام لوگوں کی طرح اس پر ایف۔آئی۔آر کا اندراج کیا جائے تاکہ دوسرے لوگ اس کے انجام سے سبق حاصل کریں اور اگر حکومت وقت ایسا نہیں کرتی تو پھر ہر انسان کو اس کی اجازت دی جائے کے سرعام اسلحہ لہراؤ خوب فائرنگ کرو غریبوں کا جینا حرام کردو کیونکہ پاکستان غریبوں کا ملک نہیں یہاں صرف جو پارٹی اقتدار میں ہے اس کا راج ہے۔

19/10/2025

وہاڑی: جناح روڈ پر خاتون سے پرس چھیننے کی واردات،پولیس

وہاڑی: موٹرسائیکل سوار سڑک کراس کرتی خاتون سے پرس چھین کر فرار،پولیس

وہاڑی: پرس میں 18 ہزار نقدی اور طلائی بالیاں موجود تھیں، مسز شاہد

وہاڑی: متاثرہ خاتون گورنمنٹ گرلز اسکول میں ٹیچر ہیں پولیس

وہاڑی: پولیس تھانہ دانیوال نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے کاروائی شروع کردی....... Rashid

14/10/2025

بورےوالا میں معصوم شاہ روڈ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی ،جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 300 لیٹر جعلی دودھ پکڑ کر مالک کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی.... Rashid

10/08/2025

#ویہاڑی #ماچھیوال پولیس SHO نے 19WB میں چھاپہ مار کر 1 ہی گروپ کے 5 اسمگلروں حنیف, منشاء, عامر, مدثر اور ذوالفقار کو بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحے سمیت گرفتار کر لیا. انسان دشمن موت کے سوداگروں کو چھڑوانے واسطے چِکڑ چوہدریوں نے تھانے میں ڈیرے ڈال لئے. بارگین جاری ہے.

Zahid Haans
Vehari News Network

10/08/2025

Bollywood
#انڈیا پولیس والے ہتھیارے بن گئے.... نہ وارنٹ, نہ گرفتاری, نہ کورٹ کچہری ▪️سیدھے موت 😱😳

 #ویہاڑی CCD پولیس سمیت سب اداروں کو کھلا چیلنج.... دم ہے تو پکڑ کر دکھاؤ ▪️افضال یوسف بڑیار سکنہ  #بوریوالہ روڑ 5wb پنج...
26/07/2025

#ویہاڑی CCD پولیس سمیت سب اداروں کو کھلا چیلنج.... دم ہے تو پکڑ کر دکھاؤ ▪️افضال یوسف بڑیار سکنہ #بوریوالہ روڑ 5wb پنج ہتھیاروں کی سوشل میڈیا پر پر نمائش کر رہا ہے. رائفلوں کے لائسنس اصلی ہیں یا نقلی اسکا تصدیق کے بعد ہی پتا چلے گا.

Zahid Haans
Vehari News Network

Zahid Haans بیورو چیف روزنامہ قوم Vehari News Network
25/07/2025

Zahid Haans بیورو چیف روزنامہ قوم
Vehari News Network

Zahid HaansVehari News Network
21/07/2025

Zahid Haans
Vehari News Network

Address

26/Pirmurad
Vehari
61200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vehari News Network:

Share