🚨 انتہائی اہم عدالتی فیصلہ
بجلی کا میٹر مالک مکان کی ملکیت ہے – عدالت کا بڑا فیصلہ۔
اگر بل ادا نہ ہو تو بجلی بند کی جا سکتی ہے، مگر میٹر اتارنا غیرقانونی ہے!
عدالت کی حکم کے باوجود میٹر اتار لیا گیا تو خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
25 جون 2025.
بل جمع نہ ہونے کی وجہ سے بھی آپ کی بجلی کا میٹر نہیں اتارہ جا سکتا۔
جبکہ تصویر میں دوسرا کیس جس میں
یہ واپڈا کاSDOمجیب سیال ہے اور اس کے ساتھ اس کے دو لائن مین ہیں.
بجلی کاٹنے پر قاضی احمد کی عدالت نے ہتھکڑیاں لگا دی ہیں.
ان واپڈا والوں کو قانون کی خبر ہی نہیں جس کو چاہے ڈیڈکشن لگا دی جس کی چاہے بجلی کاٹ دی.
سب اپنے عہدے کا نا جائز استعمال کرتے ہیں.
فوٹو اس لیے شیعر کر دیں تاکہ ادارے اپنی حرکتوں پر کجھ انجام کا بھی خوف کر لیں۔
عدالت ہتھکڑیاں لگا کر پیش ۔
اگر کوئی بھی واپڈا ملازم آپکا میٹر کاٹ کر ساتھ لے جاتا ہے تو آپ اس سرکاری ملازم پر چوری یعنی 379 پاکستان پینل کوڈ کے تحت تھانہ میں اندراج FIR کی درخواست دے سکتے ہیں اور سیشن کورٹ سے 22-A 22-B کے تحت مقدمہ اندراج کا حکم بھی لے سکتے ہیں۔
Adv Rai Hassan Raza Sher
03006886226
میرا پیج لائیک اینڈ فالو کریں ۔ اور معلومات شیعر کر دیں۔
28/06/2025
*پنجاب حکومت کا تمام سرکاری ہسپتالوں میں 30 جون سے صحت کارڈ مکمل طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گے عمران خان کے غریب عوام کو دس لاکھ روپے کے صحت کارڈ فراہمی کے منصوبے کو پنجاب باقاعدہ بند کردیا گیا ہے دوسری جانب خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت اس کارڈ کی مالیت دس لاکھ سے بڑھا کر بیس لاکھ کر چکی ہے*
28/06/2025
محمد شعیب نیشنل یونین آف جرنلسٹس لاہور میرپور بااثر شخص کا عورت پر سرعام تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی آپکے خیال میں اگر قانون حرکت میں آ بھی آگیا تو زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا عورت کا قصور جو بھی ہو یہ بات بعد کی ہے سرعام تشدد انتہائی غیر مناسب اور غیر قانونی عمل ہے خیر معاملہ جو بھی ہو با اثر شخص کو زیادہ سے زیادہ کچھ نہیں ہوگا
28/06/2025
محمد شعیب نیشنل یونین آف جرنلسٹس لاہور صحافی اور سوشل ورکر اگر سچ لکھتے ہوئے کسی کے گلے پڑ جائے تو لوگ اس کے سامنے اسے بلیک میلر بھی کہہ سکتے ہیں۔ سچ اتنا دیر ہضم اور کڑوی دوا، گولی یا ٹکیہ ہوتا ہے کہ ہر کوئی اسے ہضم نہیں کر پاتا۔ سچ کی وجہ سے قریبی تعلقات، رشتے اور دوست بھی دور ہو جاتے ہیں۔ میرے خیال میں سچ پر قائم رہنا چاہیے، مضبوطی سے ڈٹ کر کھڑے رہنا چاہیے، اس سے مخلص اور منافق کی پہچان بھی ہو جاتی ہے کہ کون کتنا پانی میں ہے۔
23/06/2025
نیشنل یونین آف جرنلسٹس کا بڑا اعلان، بانی نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل نے بے قصور حوالاتیوں کی ضمانتیں کروانے کا بیڑہ اٹھالیا
Be the first to know and let us send you an email when Shoaib online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.