World wide Digital Markeeting

World wide Digital Markeeting Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from World wide Digital Markeeting, Digital creator, Vehari.

تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے، اس نے پیغام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے ...
04/09/2023

تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے، اس نے پیغام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیغام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا

جنازہ اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا ابھی پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو

احباب ذی وقار __!!
وہ مرنے والی ماں پاکستان ہے، جبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان سب اس ماں کی "جواری اولاد "ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World wide Digital Markeeting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share