DiL News

DiL News DiL News Shahzad mughal Vehari

23/07/2026
22/07/2026

وہاڑی

حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے غریب ادمی کا گھریلو بجٹ شدید متاثر ہوا ہے



19/07/2026

یہ ویڈیو کہاں کی ہیں اور یہ بے شرم ادمی کہاں کا ہے بتائیے گا

18/07/2026

اوسی/
یہ خبر وہاڑی سے ہمارے نامہ نگار شہزاد مغل کی رپورٹ کے مطابق شامل کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے کلین ائیر پروگرام فیزٹو کے تحت کسانوں کو سبسڈی پر زرعی آلات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی صبا سحر کی زیر صدارت ریڈک ہال میں سپرسیڈر کی 60فیصد سبسڈی پر فراہمی کیلئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیاکسانوں کی موجودگی میں انتہائی شفاف طریقے سے قرعہ اندازی کی گئی جس کے ذریعے خوش نصیب کسانوں کا انتخاب کیا گیا

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DiL News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share