11/09/2023
وہاڑی
(رانا محمد مدثر سے)
کرپشن کا بادشاہ کرپٹ اعجاز سلطان بندیشہ سابقہ ایم پی اے
پی ٹی أئ کے کالے کرتوت کی وجہ سے سب اس کرپٹ سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوے۔
چیف أف أرمی سے اپیل ہے کہ اس کرپٹ کو پکڑا جاے اور اس سے 9مئ کے سانحہ میں شامل رہا ہے حساب لیا جاۓ۔۔۔
وہاڑی بورےوالا کی عوام کو اس نے لوٹ کھایا ہے ۔۔۔
کرپٹ کرپٹ کرپٹ۔۔۔
جتنے ڈاکے اور کرپشن اس نے چند کرپٹ افسران کے ساتھ مل کر کیے ہین۔ان کا حساب لیا جاۓ۔
اور عوام کا مال پیسہ اس سے وصول کیا جاۓ۔
ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان سکھیرا زندباد
پنجاب پولیس زندباد
پاک أرمی زنداباد پاکستان پاءیندباد۔
whatsapp contact number
03004076736