Usman collection

Usman collection DPO Sahib

🌙✨ آج کا دن بہت خاص ہے!آج 15 رمضان المبارک، یومِ ولادت حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے۔نواسۂ رسول ﷺ، جگر گوشۂ علی...
05/03/2026

🌙✨ آج کا دن بہت خاص ہے!
آج 15 رمضان المبارک، یومِ ولادت حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے۔
نواسۂ رسول ﷺ، جگر گوشۂ علیؓ و فاطمہؓ، جن کی زندگی امن، صبر اور محبت کی مثال ہے۔

04/03/2026
الحمدللہ 🇵🇰مشکل حالات ہوں یا آزمائش کی گھڑی، پاکستان کبھی نہیں رکتا۔ہماری قومی ایئرلائن PIA اپنی پروازیں جاری رکھے ہوئے ...
04/03/2026

الحمدللہ 🇵🇰
مشکل حالات ہوں یا آزمائش کی گھڑی، پاکستان کبھی نہیں رکتا۔
ہماری قومی ایئرلائن PIA اپنی پروازیں جاری رکھے ہوئے ہے، جو اس بات کی علامت ہے کہ ہمارا نظام اور حوصلہ مضبوط ہے۔
اللہ پاک ہمارے وطنِ عزیز کی حفاظت فرمائے اور اسے ہمیشہ امن و ترقی دے۔
پاکستان زندہ باد ✈️🇵🇰

23/01/2026
🌍 یورپ میں تعلیم کا شاندار موقع! 🇫🇮🇸🇪فن لینڈ اور سویڈن میں اسٹڈی کریںبیچلرز اور ماسٹرز پروگرامز میں داخلے جاری🎓 ٹاپ رینک...
14/01/2026

🌍 یورپ میں تعلیم کا شاندار موقع! 🇫🇮🇸🇪
فن لینڈ اور سویڈن میں اسٹڈی کریں
بیچلرز اور ماسٹرز پروگرامز میں داخلے جاری

🎓 ٹاپ رینکڈ یونیورسٹیز
💰 اسکالرشپس دستیاب
📉 کم اور مناسب فیس
👫 اسپاؤس ساتھ لے جانے کی اجازت

✅ ہائی ویزا ریشو
🌍 شینجن زون ویزا
⏳ گیپ قابلِ قبول
💼 PSW (پوسٹ اسٹڈی ورک) کے بہترین مواقع

📢 جنوری انٹیک کے لیے اپلائی کریں
⚠️ سیٹیں محدود ہیں، سیٹ فل ہونے سے پہلے رابطہ کریں!

✈️ SAA Travels & Tours — آپ کا یورپ کا راستہ

13/11/2025

Listen to the beautiful recitation of the Holy Quran and feel peace in your heart.Every verse brings you closer to Allah and fills the soul with tranquility....

11/11/2025

DPO Sahib

10/11/2025

لوگوں کی محبت ایک بندہ میرپور سے ڈی پی او محی ا #لدین کو ملنے ایا
❤️❤️

09/11/2025

ڈی پی او صاحب نے عورت کے بھتیجے کی موٹرسائیکل کے پیسے واپس کروا دیے ماشاءاللہ

Address

Garha More
Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share